ویلفیئر فنڈز جمع نہ ہوسکے، تارکینِ وطن کو مالی امداد روک دی گئی

اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن نے بیرون ملک حادثات کے نتیجے میں ہلاک یا معذور ہونے والے ورکرز کو دی جانے والی مالی امداد کی فراہمی کا سلسلہ عارضی طور روک دیا ہے۔وزارت سمندر پار پاکستانیز کے اعلیٰ حکام نے اردو نیوز کو بتایا ہے کہ ’یہ مالی امداد غریب اور بے سہارا …

تفصیلات جانیے

ہولو گرام ٹیکنالوجی اور پاکستانی میڈیا کا مستقبل

تحریر : حافظ محمد سعد الطاف انسان کبھی سوچ سکتا تھا کہ ایک انسان ہم میں موجود ہی نا ہو اور اس کو ہم محسوس کر سکیں ؟ یہ نہ یقین آنے والی بات لگتی ہے لیکن سائینس نے جس حساب سے ترقی کر لی ہے اس کو ماننا پڑے …

تفصیلات جانیے

تعلیم اور لرننگ کے لئے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ویڈیو گیمز چینل کا تصور

تحریر :ماریہ سلطانہ بلاشبہ آنے والا دور او ٹی ٹی کا ہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اب مین سٹریم میڈیا بھی او ٹی ٹی کی جانب رواں دواں ہے۔ اب رمورٹ کو لوگ چھوڑ کر سمارٹ فون کو ہاتھ میں رکھتے ہیں، اور جو دل کرتا ہے اس …

تفصیلات جانیے

مہمند ڈیم کا ٹھیکا بہت بڑا سوال بن گیا ہے، قائدِ حزب اختلاف شہبازشریف

پارلیمنٹ میں قائدِحزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہمند ڈیم کی تعمیر بہت خوش آئند ہے لیکن اس کا ٹھیکا بہت بڑا سوال بن گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا تھا کہ جب ہمیں حکومت ملی تو اس وقت ملک …

تفصیلات جانیے

بھارتی جنرل نے کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف کرلیا

بھارتی فوج کے سابق جنرل مہندرپوری نے 1999 کی کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ بھوپال فیسٹیول میں ایک سیشن کے دوران بات کرتے ہوئے بھارتی فوج کے سابق لیفٹینٹ جنرل مہندر پوری نے کارگل جنگ میں ناکامی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ کارگل جنگ نہ صرف بھارتی …

تفصیلات جانیے

پاکپتن دربار اراضی کیس؛ جے آئی ٹی نے نواز شریف کو ذمہ دار قرار دے دیا

پاکپتن دربار اراضی کیس؛ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم  نے نواز شریف کو ذمہ دار قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں پاکپتن دربار اراضی الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی تو معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے زمین منتقل کرنے کے احکامات میں نواز شریف کو ذمہ دار قرار …

تفصیلات جانیے

وزیراعظم چاہیں تو سندھ حکومت گر جائے گی، فواد چوہدری

 وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر نظرثانی کرلیں تو سندھ حکومت گر جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’کل تک‘‘ میں  گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ میرے سندھ جانے پر صوبائی حکومت پتہ نہیں کیوں گھبرا رہی ہے، …

تفصیلات جانیے

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج پاکستان پہنچیں گے

 امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد آج پاکستان پہنچیں گے۔ زلمے خلیل زاد اپنے دورے کے دوران اعلیٰ سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور ان کے ہمراہ امریکی ڈپٹی وزیر خارجہ ایلیس ویلز بھی پاکستان آئیں گی۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ زلمے …

تفصیلات جانیے

ٹرمپ نے اب تک کی سب سے بڑی دھمکی دے دی

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ترکی نے شام میں کردوں پر حملہ کیا تو ہم اس کی معیشت تباہ کردیں گے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ طویل عرصے سے جس کا انتظار تھا وہ کام اب شروع ہوگیا ہے، …

تفصیلات جانیے

سپریم کورٹ آف پاکستان کے وہ جسٹس صاحبان جو چیف جسٹس نہیں بن پائیں گے

سپریم کورٹ کے موجودہ 8 ججز 65 سال کی عمر پوری ہونے کے باعث چیف جسٹس آف پاکستان کے منصب پر فائز ہونے سے پہلے ہی بطور جج ریٹائرڈ ہو جائیں گے جبکہ 8 ججز چیف جسٹس کا منصب سنبھال کرریٹائرڈ ہوں گے۔2019سے2030 تک چیف جسٹس کامنصب سنبھالنے والے ججز …

تفصیلات جانیے