تازہ ترین
Home / Breaking News / ، عمران خان کا قومی اسمبلی میں پہلا خطاب

، عمران خان کا قومی اسمبلی میں پہلا خطاب

Hiعمران خان نے قومی اسمبلی میں پہلا خطاب کر دیا انہوں نے کہا کہ آج وہ وقت آ گیا جس کا قوم ستر سالوں سے انتظار کیا ، میں انشااللہ ایک ایک آدمی کا احتساب کروں گا میں جدوجہر کروںگا میرا کوئی باپ سیاست میں نہیں تھا میں نے بائیس سال محنت کی ، میرے سے زیادہ محنت قائد اعظم نے کی جو میرے رول ماڈل تھے، مہینے میں دو دفع میں اس ایوان میں کھڑے ہو کر جواب دوں گا، اس ملک میں جو قرضہ چڑھانے والوں کا اسی ایوان میں احتساب ہو گا، جو قرضہ لیا تھا وہ عوام پر خرچ ہونا تھا انہوں نے اپنی جیبوں میں ڈالے، ہم اسی پارلیمنٹ میں ان لوگوں سے حساب لیں گے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم اس قوم کو اپنی پاوں پر کھڑے کریں گے، انہوں نے نوجوانوں کا خاص طور پر شکریہ ادا کیا اور کہا میں ان نوجوانوں کا مستقبل ٹھیک کروں گا اور ان کو باہر نہیں جانے کی ضرورت ہو گی بلکہ یہاں ہی ان کو وہ سب ملے گا جو وہ باہر جا کرحاصل کرتے تھے۔ عمران خان نے اسمبلی میں شور مچانے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے چار حلقوں کو کھلوانے کا کہا تھا۔ ہم نے ایک سو چھبیس دنوں کا دھرنا دیااگر تب یہ وگ ایکشن لے لیتے تو ہمارے الیکشن کا کام اور اچھا ہو جاتا ، عمران خان نے اپنے اوپر لگے الزامات کو بھی ٹھکرا دیے، عمران خان نے اسمبلی کی تقریر میں اپنی کرکٹ کی یادیں میں تازہ کیںطاب” width=”300″ height=”171″ />،

Facebook Comments

About Web Desk

Check Also

عمران خان کا ہمایوں اختر خان کو این اے 131 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان نے عام انتخابات میں پانچ حلقوں سے کامیابی حاصل کی تھی …