تازہ ترین
Home / Breaking News / آذربائجان کے وزیراعظم نوروز ممادیو کی جانب سے نو منتخب وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد

آذربائجان کے وزیراعظم نوروز ممادیو کی جانب سے نو منتخب وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد

  1. وزیراعظم آذربائیجان نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان دونوں ممالک کے درمیان بہترین تعلقات ہیں ۔  عمران خان کی قیادت میں یہ تعلقات مذید بہتر سمت میں گامزن ہوں گے ۔انھوں نے پاکستانی عوام کو نئی حکومت اور عیدالاضحی کی مبارک باد بھی دی
Facebook Comments

About Web Desk

Check Also

عمران خان کا ہمایوں اختر خان کو این اے 131 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان نے عام انتخابات میں پانچ حلقوں سے کامیابی حاصل کی تھی …