Home / پاکستان / آمدن سے زائد اثاثے،نیب نے حمزہ شہباز کو آج نیب آفس میں طلب کر لیا

آمدن سے زائد اثاثے،نیب نے حمزہ شہباز کو آج نیب آفس میں طلب کر لیا

قومی احتساب بیورو(نیب)نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو آج دوپہر طلب کر لیا ہے ،حمزہ شہباز سے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی۔

نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکوآج دوپہر نیب آفس میں طلب کر لیا ہے،اپوزیشن لیڈر سے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی ،نیب کی 3 رکنی ٹیم حمزہ شہباز سے پوچھ گچھ کر ے گی ۔

Facebook Comments

About Web Desk

Check Also

وزیراعظم چاہیں تو سندھ حکومت گر جائے گی، فواد چوہدری

 وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر نظرثانی کرلیں تو …