تازہ ترین
Home / انٹرنیشنل / امریکی سینیٹر جان میکین نے کینسر کا علا ج روک دیا

امریکی سینیٹر جان میکین نے کینسر کا علا ج روک دیا

امریکی سینیٹر جان میکین نے کینسر کا علا ج روک دیا ہے، ممتاز سیاستدان دماغ کے کینسر میں مبتلا ہیں ۔

خاندانی ذرائع کے مطابق81 سالہ جان میکین نے اپنے کینسر کا علاج روک دیا ہے ، اس اطلاع کے بعد سے امریکی کانگریس میں صدمے کی لہر موجود ہے اور دونوں جماعتوں نے اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔امریکی کانگریس میں سینئر سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ اس افسوسناک خبر کے بعد دنیا میں ایک بڑے مدبر کی زندگی کا آخری باب شروع ہوگیا ہے۔

Facebook Comments

About Web Desk

Check Also

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سیمیول ورگس کو شکست دے دی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سیمیول ورگس کو شکست دےدی،باکسر عامر خان نے …