Home / Breaking News / سال نو کیلٗے وزیر اعظم پاکستان پر عظم

سال نو کیلٗے وزیر اعظم پاکستان پر عظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ سال 2019 میں پاکستان میں سنہری دورکا آغازہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم عمران خان نے نئے سال کی آمد پرپیغام میں کہا کہ ملک میں چاربیماریوں کے خلاف جہاد کرنا ہوگا جن میں غربت، جہالت، ناانصافی اور بدعنوانی شامل ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ انشاء اللہ سال 2019 میں پاکستان میں سنہری دورکا آغازہوگا۔

Facebook Comments

About Web Desk

Check Also

وزیراعظم چاہیں تو سندھ حکومت گر جائے گی، فواد چوہدری

 وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر نظرثانی کرلیں تو …