Home / Breaking News / سیکورٹی اہلکاروں نے لیگی متوالوں دھوکہ دے دیا

سیکورٹی اہلکاروں نے لیگی متوالوں دھوکہ دے دیا

سیکورٹی اہلکاروں نے لیگی متوالوں دھوکہ دے دیا

احستاب عدالت اسلام آباد میں نواز شریف کی پیشی کے موقع پر خالی بکتر بند گاڑی نے لیگی متوالوں کو دھوکہ دےدیا, نواز شریف کو لینڈ کروزر میں مین گیٹ سے احتساب عدالت پہنچایا گیا,دھوکہ صرف متوالوں نے نہیں بلکہ ن لیگی رہنماؤں نے بھی کھایا, دھوکہ کھانے والوں میں احسن اقبال, مریم اورنگزیب, طاہرہ اورنگزیب, اور تین گھنٹے انتظار کرنے والے جاوید ہاشمی نے کھایا, میڈیا کے سامنے شرمندگی کو چھپانے کے لیے خوب نعرے بازی بھی کی گئی, لیگی رہنماؤں نےنگران حکومت کو سضت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جمہوری دور میں اس طرح کی حرکتیں برداشت نہیں ہوں گی

Facebook Comments

About admin

Check Also

وزیراعظم چاہیں تو سندھ حکومت گر جائے گی، فواد چوہدری

 وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر نظرثانی کرلیں تو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *