Home / پاکستان / شمالی وزیرستان تمام پاکستانیوں کے لیے کھول دیاگیا

شمالی وزیرستان تمام پاکستانیوں کے لیے کھول دیاگیا

شمالی وزیرستان کو4سال بعد تمام پاکستانیوں کیلیے کھول دیا گیاغیر مقامی افراد نے بھی بغیر انٹری شمالی وزیرستان جانا شروع کردیا۔

شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیدگئی اور دیگر داخلی راستوں پر شناختی کارڈ دکھا کر کوئی بھی پاکستانی آجاسکتاہے۔

انٹری نظام کے خاتمے پر غیر مقامی افراد نے سکھ کا سانس لیا، اس حوالے سے انتظامیہ کو مسافروں کو سہولتیں فراہم کرنے کی خصوصی ہدایت کی گئی ہے۔

Facebook Comments

About Web Desk

Check Also

وزیراعظم چاہیں تو سندھ حکومت گر جائے گی، فواد چوہدری

 وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر نظرثانی کرلیں تو …