Home / پاکستان / صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کے گھر جاکر ان کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کے گھر جاکر ان کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد ۔  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کے گھر گئے اور ان کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔

جمعرات کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے نور الحق قادری سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Facebook Comments

About Web Desk

Check Also

وزیراعظم چاہیں تو سندھ حکومت گر جائے گی، فواد چوہدری

 وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر نظرثانی کرلیں تو …