Home / Breaking News / عمران خان نے شہباز اور مولانا کو دھرنے کی دعوت دے دی

عمران خان نے شہباز اور مولانا کو دھرنے کی دعوت دے دی

عمران خان

پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم عمران خان نے اپنے قومی اسمبلی کی پہلی تقریر میں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کو دھرنے کی دعوت دے دی۔ عمران خان نے کہا کہ ایک مہینہ دھرنا دے دیں اور ڈی چوک آپ کے سامنے ہے ہم آپ کو کھانا بھی دیں گے اور آپ کو سپورٹ بھی دیں گے پر شرط یہ ہے کہ ایک ماہ تک دھرنا دینا ہے

Facebook Comments

About Web Desk

Check Also

وزیراعظم چاہیں تو سندھ حکومت گر جائے گی، فواد چوہدری

 وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر نظرثانی کرلیں تو …