عمران خان 22ویں وزیراعظم پاکستان منتخب ہو گئے, قومی اسمبلی میں آج پاکستان کے 22ویں وزیر اعظم کا انتخاب ہو گیا.نو منتخب وزیراعظم کل صبح ساڑھے 9 بجے حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق ملک کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے لیے صبح ساڑھے 9 بجے کا وقت رکھا گیا ہے جو ایوان صدر میں ہوگا.ایوان صدر میں حلف کی تقریب کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی جب کہ حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے کارڈز بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔
Facebook Comments