مسلم لیگ ن کے بعدمتحدہ مجلس عمل نے پی پی پی کے صدارتی امیدوار اعتزاز احسن کا نام مسترد کردیا پی پی پی نے پہلے وزارت عظمیُ اور پھر صدارتی امیدوار کا اعلان کرکے اپوزیشن کو تقسیم کیا ایم ایم اے اصولوں کے ساتھ اور اپوزیشن کے اتحاد کے ہر فیصلے کی حامی ہے ایم ایم اے رہنماوں کا فیصلہ.
متحدہ مجلس عمل نے پی پی پی کے صدارتی امیدوار اعتزاز احسن کا نام مسترد کردیا
پی پی پی نے پہلے وزارت عظمیُ اور پھر صدارتی امیدوار کا اعلان کرکے اپوزیشن کو تقسیم کیا ذرائع
ایم ایم اے اصولوں کے ساتھ اور اپوزیشن کے اتحاد کے ہر فیصلے کی حامی ہے ایم ایم اے
ایم ایم اے مسلم لیگ ن اے این پی پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مشترکہ امیدوار کی حمائت کرے گی ایم ایم اے اجلاس میں فیصلہ
مسلم لیگ ن کے بعد متحدہ مجلس عمل نے اعتزاز احسن کا نام مسترد کر دیا
Facebook Comments