تازہ ترین
Home / Breaking News / نوازشریف کیخلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت شروع

نوازشریف کیخلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت شروع

سابق وزیراعظم نوازشریف کےخلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت شروع ہو گئی،احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔

جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہو گئے،نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث مرکزی گواہ پر جرح کر رہے ہیں ۔سابق وزیراعظم نوازشریف کو آج حاضری سے استثنیٰ کے باعث عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ۔Pakistan News Update

Facebook Comments

About Web Desk

Check Also

عمران خان کا ہمایوں اختر خان کو این اے 131 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان نے عام انتخابات میں پانچ حلقوں سے کامیابی حاصل کی تھی …