تازہ ترین
Home / پاکستان / وزیراعظم عمران خان کا جی ایچ کیو کا دورہ

وزیراعظم عمران خان کا جی ایچ کیو کا دورہ

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے وفاقی وزراءکے ساتھ جی ایچ کیو کا دورہ کیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔

اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک،وزیرخزانہ اسد عمر،وزیراطلاعات فواد چودھری اوروزیرمملکت داخلہ بھی وزیراعظم کےساتھ ہیں،

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کودفاع،اندرونی سلامتی اورپیشہ ورانہ امورپربریفنگ دی جائے گی

Facebook Comments

About Web Desk

Check Also

عمران خان کا ہمایوں اختر خان کو این اے 131 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان نے عام انتخابات میں پانچ حلقوں سے کامیابی حاصل کی تھی …