Home / پاکستان / وزیراعظم 13جنوری کومہمندڈیم کاسنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم 13جنوری کومہمندڈیم کاسنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان 13 جنوری کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد کا ٹھیکہ وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد کی کمپنی اور چینی کمپنی کو دیا گیا ہے، مہمند ڈیم کی تعمیر سے 800 میگاواٹ بجلی کے حصول کے علاوہ 1.293 ملین ایکڑفٹ پانی ذخیرہ کرنے کی بھی گنجائش موجود ہوگی۔

Facebook Comments

About Web Desk

Check Also

وزیراعظم چاہیں تو سندھ حکومت گر جائے گی، فواد چوہدری

 وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر نظرثانی کرلیں تو …