تازہ ترین
Home / Breaking News / وٹ کو عزت دے دی،چوہدری سرور کی بطور گورنر پنجاب تقریب حلف برداری موخر

وٹ کو عزت دے دی،چوہدری سرور کی بطور گورنر پنجاب تقریب حلف برداری موخر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کو پنجاب کا گورنرمقرر کیا گیا ہے انہیں 28 اگست کواپنے عہدے کا حلف لینا تھا تاہم اب انہوں نے حلف برداری موخر کردی ہے۔ چوہدری سرور نے اپنی ٹوئٹ میں حلف اٹھانے کی تقریب موخرکرنے کی وجہ صدارتی انتخاب کو قرار دیا ہے ، انہوں نے کہا کہ میں سینیٹ کے رکن کی حیثیت سے اپنا فرض پورا کرنا اور 4 ستمبر کو عارف علوی کو صدر مملکت منتخب کرانے کے لیے ان کی مدد کرنا چاہتا ہوں، اس لئے اب بحیثیت گورنر پنجاب اس کے بعد ہی حلف اٹھاؤں گا۔

Facebook Comments

About Web Desk

Check Also

عمران خان کا ہمایوں اختر خان کو این اے 131 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان نے عام انتخابات میں پانچ حلقوں سے کامیابی حاصل کی تھی …