Home / انٹرنیشنل / پاکستان اور ایف اے ٹی ایف میں مذاکرات کا آج سے سڈنی میں آغاز

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف میں مذاکرات کا آج سے سڈنی میں آغاز

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان مذکرات کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

پاکستان اورفنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے درمیان مذاکرات آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہوں گے۔ پاکستانی وفد ایف اے ٹی ایف کی 27 میں 10 سفارشات پر بریفنگ دے گا۔وفاقی اور صوبائی ایجنسیوں کے درمیان ٹیرر فنانسنگ کی روک تھام کے اقدامات پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔ اینٹی منی لانڈرنگ قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں پاکستان پر پابندیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

Facebook Comments

About Web Desk

Check Also

وزیراعظم چاہیں تو سندھ حکومت گر جائے گی، فواد چوہدری

 وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر نظرثانی کرلیں تو …