Home / Breaking News / پاکستان نے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاکستان نے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

ترجمان پاک فوج نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر باغ سیکٹر میں بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کو مار گرایا گیاہے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ایل او سی پر کواڈ کاپٹر کو بھی گزرنے کی اجازت نہیں۔

نومبر 2016ء میں بھی پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر کی آگاہی پوسٹ کے قریب سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک کواڈ کاپٹر کو نشانہ بنایا تھا، بھارتی کواڈ کاپٹر پاکستان کی سرحد کے 60 میٹر اندر آگیا تھا۔

Facebook Comments

About Web Desk

Check Also

وزیراعظم چاہیں تو سندھ حکومت گر جائے گی، فواد چوہدری

 وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر نظرثانی کرلیں تو …