Home / پاکستان / پی ٹی وی حملہ،صدر مملکت اور وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

پی ٹی وی حملہ،صدر مملکت اور وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

انسداد دہشتگردی عدالت میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان کی پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کی درخواست پر سماعت آج ہو گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اوروزیراعظم عمران خان کی پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت درخواست پرسماعت آج ہوگی ،اے ٹی سی کے جج کوثرعباس زیدی مقدمات کی سماعت کریں گے جبکہ شاہ محمودقریشی،اسدعمرودیگررہنماؤں کیخلاف بھی سماعت ہوگی۔واضح رہے کہ ملزمان پردھرنے کے دوران پی ٹی وی اورپارلیمنٹ پرحملوں کاالزام ہے۔

Facebook Comments

About Web Desk

Check Also

وزیراعظم چاہیں تو سندھ حکومت گر جائے گی، فواد چوہدری

 وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر نظرثانی کرلیں تو …