تازہ ترین
Home / پاکستان / گورنر ہاوس کو عوام کیلئے کھول دیا گیا،چھٹی کے روزصبح سویرے شہریوں کی بڑی تعداد سیروتفریح کیلئے امڈ آئی ۔

گورنر ہاوس کو عوام کیلئے کھول دیا گیا،چھٹی کے روزصبح سویرے شہریوں کی بڑی تعداد سیروتفریح کیلئے امڈ آئی ۔

گورنر ہاوس کو عوام کیلئے کھول دیا گیا،چھٹی کے روزصبح سویرے شہریوں کی بڑی تعداد سیروتفریح کیلئے امڈ آئی ۔
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ ان کی حکومت سادگی اور کفایت شعاری کو فروغ اور غیر ضروری اخراجات اور پروٹوکول کا خاتمہ کرے گی۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان کی کفایت شعاری پر عمل پیرا ہوتے ہوئے گورنرہاﺅس میں رہائش اختیار نہ کرنے کا اعلان کیا تھااور گورنر ہاﺅس کو پبلک کیلئے کھول دیا تھا۔
آج چھٹی کے روز صبح سویرے شہریوں کی بڑی تعداد سیرو تفریح کیلئے گورنر ہاﺅس میں امڈ آئی ،اس موقع پر شہری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کبھی سوچا نہیں تھا گورنرہاؤس میں اندربھی گھوم پھر سکتے ہیں۔

Facebook Comments

About Web Desk

Check Also

عمران خان کا ہمایوں اختر خان کو این اے 131 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان نے عام انتخابات میں پانچ حلقوں سے کامیابی حاصل کی تھی …