Home / انٹرنیشنل (page 2)

انٹرنیشنل

مریکی صدرکی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش

نئے سال کے شروع ہوتے ہی پاکستان کے لیے امریکا کی خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلی آگئی۔امریکی صدر نے پاکستان کے نام مثبت پیغام دے دیا کہتے ہیں پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، وزیراعظم عمران خان سے ملنے کی خواہش کااظہار بھی کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو مثبت …

تفصیلات جانیے

چین معیشت کی بحالی کیلیے پاکستان کو 2 ارب ڈالرکا قرض فراہم کرے گا،برطانوی اخبار

 چین پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے اور روپے کی قدر میں استحکام کے لیے 2 ارب ڈالر کا قرض فراہم کرے گا۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق چین حکومت کو معاشی طور پر سہارا دینے اور پاکستان کےغیرملکی زرمبادلہ کی موجودہ صورتحال کو بہتر کرنے کیلیے 2 ارب …

تفصیلات جانیے

بنیا باز نہ آیا،اوقات دکھا ہی دی

  بھارت نے ایک اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرتار پور کوریڈور کے قریب دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا ہے جس سے کرتارپور میں دریائے راوی پر زیرتعمیر پل کا تعمیراتی سامان خراب ہو گیا ہے۔ پاکستانی حکومت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر بھارتی حکومت …

تفصیلات جانیے

اداکار قادر خان انتقال کرگئے

 لیجنڈ اداکار قادر خان طویل علالت کے بعد کینیڈا میں انتقال کرگئے۔ قادر خان کے بیٹے کی جانب سے والد کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق معروف بالی ووڈ اداکار، ڈائریکٹر، رائٹر، مزاحیہ اداکار قادر خان کے بیٹے سرفراز خان نےتصدیق …

تفصیلات جانیے

پاکستان نے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

ترجمان پاک فوج نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر باغ سیکٹر میں بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کو مار گرایا گیاہے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ایل او سی پر کواڈ کاپٹر کو بھی گزرنے کی اجازت نہیں۔ نومبر 2016ء میں بھی پاک فوج …

تفصیلات جانیے

مسجد نبوی میں قرآنی نسخوں کی پرنور اور روح پرور نمائش

 ہر سال لاکھوں عازمین حج اور معتمرین سعودی مملکت کا رُخ کرتے ہیں۔ جہاں حرم پاک اور مسجد نبویؐ کے رُوح پرور نظاروں اور زندگی بھر کی بہترین عبادت سے بھی ایمان کو تازہ کرتے ہیں۔ ایک ایسا ہی نظارہ مسجد نبوی میں موجود القرآن الکریم نمائش گاہ میں بھی مِلے گا جہاں قرآن …

تفصیلات جانیے

افغان طالبان نے کابل حکومت کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی

افغان طالبان نے کابل حکومت سے مذاکراتی عمل کو مسترد کرتے ہوئے آئندہ ماہ ریاض میں امریکا سے مذاکرات کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے صدر اشرف غنی کی امن کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کسی ایسے مذاکراتی عمل …

تفصیلات جانیے

حسینہ پھر بازی لے گئیں

ڈھاکا: بنگلادیش میں برسراقتدار شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ نے عام انتخابات جیت لیے جب کہ حکمران جماعت 300 میں سے 200 نشستیں حاصل کرکے ایک بار پھر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری …

تفصیلات جانیے

پوری دنیا کا سال نو کا پرتپاک استقبال

ء کا سب سے پہلا استقبال نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کیا گیا۔2019 آکلینڈ میں سال نو کے موقع پر ہزاروں شہریوں نے 2018ء کو الوداع کہا اور سحرانگیز آتش بازی کے  ساتھ 2019ء کی آمد کا جشن منایا۔ نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا میں جشنِ سالِ نو منایا …

تفصیلات جانیے

شام سے واپسی پر ابخازیا کے وزیراعظم کار حادثے میں ہلاک، صدر زخمی

سخومی: آزاد ریاست جمہوریہ  ابخازیا کے وزیراعظم شام سے واپسی  کے دوران کار حادثے میں ہلاک ہو گئے جب کہ حادثے میں صدر بھی زخمی ہوئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ابخازیا کے وزیراعظم شام کے سرکاری دورے سے واپسی پر سوچی ایئرپورٹ سے اپنے گھر کی جانب جا …

تفصیلات جانیے