تازہ ترین
Home / تازہ ترین

تازہ ترین

تحریک انصاف کا (ن) لیگ کو میڈیا پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کو میڈیا پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا اوراس حوالے سے عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ٹاک شوز میں سابق حکومت کی شاہ خرچیوں کی تفصیلات منظر عام پر لانے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا اسٹریٹجی سے متعلق اہم …

تفصیلات جانیے

عمران خان کا ہمایوں اختر خان کو این اے 131 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان نے عام انتخابات میں پانچ حلقوں سے کامیابی حاصل کی تھی جن میں این اے 131 بھی شامل ہیں تاہم انہوں نے میانوالی کا اپنا آبادی حلقہ برقرار رکھتے ہوئے باقی سیٹیں چھوڑ دیں تھیں جہاں اب ضمنی انتخابات ہونے جارہے ہیں اور پی ٹی آئی …

تفصیلات جانیے

نو منتخب صدر عارف علوی آج صدر پاکستان کے عہد ے کا حلف اٹھائیں گے ،وزیر اعظم عمران خان ، تینوں مسلح افواج کے سربراہا ن سمیت اہم شخصیات تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گی

نو منتخب صدر عارف علوی آج صدر پاکستان کے عہد ے کا حلف اٹھائیں گے ، وزیر اعظم عمران خان اور تینو ں مسلح افواج کے سربراہان تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب صدر عارف علوی کی تقریب حلف برداری آج ایک بجے ہوگی …

تفصیلات جانیے

ایم ایم عالم روڈپلازے میں آتشزدگی،ابتدائی رپورٹ تیار

ریسکیوحکام کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایم ایم عالم روڈپلازے میں آتشزدگی کے واقعہ میں 43 افرادکوپلازہ سے بحفاظت نکالاگیاجبکہ گھٹن سے متاثر 7 افرادکوہسپتال منتقل کیاگیااور واقعہ میں ا یک شخص پلازہ سے چھلانگ لگانے کے باعث جاں بحق ہوا۔ابتدائی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے …

تفصیلات جانیے

امریکہ کا ہر مطالبہ پورا نہیں کیا جا سکتا۔پاکستان کا دبنگ اعلان

پاکستان کا دورہ کرنے والے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے وفد کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، افغانستان میں امن عمل اور پاکستان کے لیے امریکی امداد کی معطلی کے مسئلے پر …

تفصیلات جانیے

پاک امریکہ تعلقات میں سرد مھری کا خاتمہ ، پومپیو کی پاکستانی ہم منصب کو دورہ واشنگٹن کی دعوت ، امریکہ کو بتادیا کہ بلیم گیم سے کچھ نہیں ملے گا :وزیر خارجہ

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاک امریکہ تعلقات کا تعطل ٹوٹ گیاہے ، امریکہ نے ڈو مور کامطالبہ نہیں کیا ، ہم اپنے لوگوں کو دال ر وٹی کھلا سکتے ہیں اس لئے میں نے امدادی فنڈ روکے جانے سے متعلق بات نہیں کی …

تفصیلات جانیے

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، جس کے دوران وزارتوں اور ڈویژنز کے صوابدیدی فنڈز کی واپسی سمیت کئی اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔ اجلاس کے دوران بیرون ملک غیر قانونی سرمایہ کی واپسی سے متعلق ٹاسک فورس اور ملک میں …

تفصیلات جانیے

امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو ایک روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو ایک روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، نائب معاون وزیرِ خارجہ برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو آج سہ پہر اسلام آباد پہنچیں گے۔ ان …

تفصیلات جانیے

ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے تیرویں صدر منتخب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 13 ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈاکٹر عارف علوی کو صدارتی امیدوار نامزد کیا گیا تھا جبکہ متحدہ حزب اختلاف …

تفصیلات جانیے

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلی آ گئی تفصیلات کے مطابق احسان مانی پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ چیرمین منتخب ہو گئے۔ احسان مانی پی سی بی کے تینتیسویں چیئرمین منتخب ہوئے ہیں جن کی مدت تین سال ہوگی۔ گورننگ بورڈ کے دس میں سے نو ارکان نے …

تفصیلات جانیے