Home / تازہ ترین (page 4)

تازہ ترین

بچوں سے زیادتی، ملزم کو سرعام پھانسی، غیر اخلاقی وڈیوزپرسات سال قید

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی کے ملزمان کیلیے سر عام پھانسی اور غیر اخلاقی وڈیوز بنانے اور بیچنے والے کے لیے 7 سال قید اور 35 لاکھ روپے جرمانے کی سزا تجویزکردی۔ اجلاس رحمان ملک کی زیر صدارت ہوا۔جس میں کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی …

تفصیلات جانیے

حکومت نے سپریم کورٹ میں دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کا ٹائم فریم پیش کردیا

سپریم کورٹ میں دیامر بھاشا مہمند ڈیم عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی تو اٹارنی جنرل نے عدالت میں ڈیم کی تعمیر کا ٹائم فریم پیش کردیا۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ واپڈا بہت دیر سے عدالت سے رابطے میں نہیں ہے اور سمجھتا ہے اب اس کی …

تفصیلات جانیے

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے مہمند ڈیم کے سنگ بنیاد کی تاریخ تبدیل کرنے پر چیف جسٹس سے معافی مانگ لی۔

سپریم کورٹ میں نئی گج ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا سے گلہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے مہمند ڈیم کے سنگ بنیاد کی تاریخ تبدیل کردی، اتنا بھی نہیں مناسب سمجھا کہ چیف جسٹس کو …

تفصیلات جانیے

ن) لیگ کا حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ ملتوی)

ن) لیگ نے  فوری طور پر حکومت مخالف احتجاجی تحریک چلانے کا ارادہ ملتوی کر دیا۔) ن) لیگ نے نواز شریف کیخلاف فیصلہ آنے پر حکومت مخالف احتجاج کا اعلان کیا تھا تاہم پارٹی نے احتجاج کی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں حکومت کو ٹف ٹائم …

تفصیلات جانیے

آصف زرداری اورفریال تالپورکی درخواست ضمانت میں توسیع

سندھ میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران بینکنگ کورٹ نے آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری میں 23جنوری تک توسیع دے دی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ نے کارروائی سے روکا ہوا ہے ۔عدالت عظمیٰ کی اجازت کے …

تفصیلات جانیے

بلوچستان میں دہشتگردی افغانستان سے درآمد کرائی جارہی ہے،وزیر داخلہ بلوچستان

بلوچستان کے وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ اقوام متحدہ افغانستان سے دہشتگردی کی پاکستان منتقلی کی تحقیقات کرائے۔ کوئٹہ کے سول اسپتال میں پشین بم دھماکے کے زیر علاج زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان …

تفصیلات جانیے

پاکستان اور متحدہ عرب امارات دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کےلیے پرعزم،اعلامیہ

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ ولی عہد نے آج اتوار کو متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کا ایک روزہ دورہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے محمد بن زاید النہیان کا نور …

تفصیلات جانیے

العزیزیہ کیس،نوازشریف کی سزا اورجرمانہ ختم ہوگایانہیں؟سماعت آج سےشروع

العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج پہلی سماعت ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ اس سے قبل احتساب عدالت نے نواز شریف کو سات سال قید اور اربوں روپے جرمانے کی سزا …

تفصیلات جانیے

یو اے ای کے ولی عہد نے عمران خان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کیوں نہیں کی؟

 سوشل میڈیا پر یہ بحث شدو مد کے ساتھ جاری ہے کہ آخر یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کیوں نہیں کی اور وہ اچانک واپس کیوں چلے گئے؟ ۔ اس بارے میں اب نجی …

تفصیلات جانیے

یو اے ای کے ولی عہد چھ جنوری کو دورہ پاکستان کریں گے

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید چھ جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ متحدہ عرب امارت کے ولی عہد کا دورہ ایک روزہ ہو گا۔ ولی عہد اپنے ایک روزہ دورے میں وزیراعظم عمران خان ، آرمی چیف اور دیگر سیاسی قیادت سے ملاقاتیں …

تفصیلات جانیے