Home / تازہ ترین (page 5)

تازہ ترین

چیئرمین نیب نے اپوزیشن ارکان کو ملاقات کا وقت دے دیا

 چیئرمین نیب نے اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کو آئندہ ہفتے ملاقات کا وقت دے دیا۔ نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب اپوزیشن اراکین سے کسی بھی دن اور کسی بھی وقت ملاقات کے لیے تیار ہیں۔ اپوزیشن اراکین کا چیئرمین نیب کو ملاقات کے لیے خط، چیئرمین نیب …

تفصیلات جانیے

شیخ رشید کا دھماکے دار اعلان

وفاقی وزیرریلوےشیخ رشید نے سابقوزیر اعلی پنجاب کو چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے حکومتی فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مجھےشھباز شریف کو چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے کا حکومتی فیصلہ قبول نہیں ہے۔کرپشن الزامات میں …

تفصیلات جانیے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کے گھر جاکر ان کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار

Pakistan News Update عارف علوی Arif Alvi

اسلام آباد ۔  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کے گھر گئے اور ان کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ جمعرات کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے نور الحق قادری سے ان کے والد کی وفات …

تفصیلات جانیے

ایف آئی اے نے کے کے ایف کی ساڑھے 3 ارب روپے کی جائیدادیں ضبط کرلیں

کراچی: ایف آئی اے نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی کراچی میں موجود ساڑھے 3 ارب روپے مالیت کی 29 جائیدادیں ضبط کرلیں اور کہا ہے کہ یہ  جائیدادیں بھتے کی رقوم سے بنائی گئیں۔  منی لانڈرنگ کیس میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے خلاف اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں ایف آئی اے نے کے …

تفصیلات جانیے

ملک میں بجلی بحران پھر شدید، وزارت توانائی کی انوکھی منطق

اسلام آباد: ملک میں بجلی کا بحران ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے جب کہ وزارت توانائی نے بجلی بحران کی ذمہ داری دھند پر ڈال دی ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بجلی کا شارٹ فال  5850 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے، ملک میں  بجلی …

تفصیلات جانیے

اے ڈی خواجہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر

لاہور: پنجاب حکومت نے اے ڈی خواجہ کو ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی کا سربراہ مقرر کردیا۔  پنجاب حکومت نے اے ڈی خواجہ کو ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے، اے ڈی خواجہ اس وقت بطور آئی جی موٹرویز خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سانحہ …

تفصیلات جانیے

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ : جنوبی افریقا کے 2 وکٹ پر 123 رنز

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے دن جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف 2 وکٹ پر 123 رنز بنالئے، ایڈن مرکرم 78 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان ٹیم 177 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی، جواب میں جنوبی افریقا نے کھیل ختم ہونے تک 2 وکٹوں …

تفصیلات جانیے

وزیراعظم کا ترک سرمایہ کاروں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے تاجروں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع کا حامل ملک ہے‘موجودہ حکومت گورننس کے نظام میں بہتری لاتے ہوئے کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے اور …

تفصیلات جانیے

وزیراعظم عمران خان کی مولانا روم کے مزار پر حاضری

وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے شہر قونیہ میں مولانا جلال الدین رومی کے مزار پر حاضری دی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ مولانا روم علامہ اقبال کے روحانی پیشوا اور عظیم صوفی بزرگ تھے۔ وزیراعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے جہاں انہوں نے …

تفصیلات جانیے

شہبازشریف کے کمردرد کی شدت میں اضافہ، ڈاکٹروں کامکمل آرام کا مشورہ

 اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے کمرکا درد شدت اختیارکرگیا جس کے بعد ڈاکٹروں کی جانب سے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے کمرکا درد شدت اختیارکرگیا جس کے بعد انہوں نے ڈاکٹروں کی ہدایت پرآج کی تمام مصروفیات منسوخ …

تفصیلات جانیے