Home / تازہ ترین (page 7)

تازہ ترین

سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس میں گواہوں کی فہرست تیار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس میں گواہوں کی فہرست تیار کرلی۔ زرائع کے مطابق نیب نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں وعدہ معاف گواہوں سمیت 29 گواہان کو سابق وزیر اعلی کے خلاف گواہی کے لیے تیار کرلیا ہے، گواہان …

تفصیلات جانیے

چین معیشت کی بحالی کیلیے پاکستان کو 2 ارب ڈالرکا قرض فراہم کرے گا،برطانوی اخبار

 چین پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے اور روپے کی قدر میں استحکام کے لیے 2 ارب ڈالر کا قرض فراہم کرے گا۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق چین حکومت کو معاشی طور پر سہارا دینے اور پاکستان کےغیرملکی زرمبادلہ کی موجودہ صورتحال کو بہتر کرنے کیلیے 2 ارب …

تفصیلات جانیے

جو حق نہیں رکھتے وہ حکمران کیوں بن بیٹھے ہیں؟ چیف جسٹس ثاقب نثار

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے سندھ میں جنگلات کی الاٹمنٹ منسوخ نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ جو حکمرانی کا حق ہی نہیں رکھتے وہ کیوں بیٹھے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سندھ …

تفصیلات جانیے

بنیا باز نہ آیا،اوقات دکھا ہی دی

  بھارت نے ایک اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرتار پور کوریڈور کے قریب دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا ہے جس سے کرتارپور میں دریائے راوی پر زیرتعمیر پل کا تعمیراتی سامان خراب ہو گیا ہے۔ پاکستانی حکومت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر بھارتی حکومت …

تفصیلات جانیے

مسلم لیگ ن میں فاروڈ بلاک

 فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن میں بہت جلد فاروڈ بلاک بنے گا اسے کوئی اور نہیں چوہددری نثار لیڈ کریں گے، اس فاروڈ بلاک کے بننے میں تحریک انصاف کا کوئی کردار نہیں ہے، اس میں چوہدری نثار کا ہاتھ ہے کیونکہ اس کو لیڈ بھی …

تفصیلات جانیے

اداکار قادر خان انتقال کرگئے

 لیجنڈ اداکار قادر خان طویل علالت کے بعد کینیڈا میں انتقال کرگئے۔ قادر خان کے بیٹے کی جانب سے والد کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق معروف بالی ووڈ اداکار، ڈائریکٹر، رائٹر، مزاحیہ اداکار قادر خان کے بیٹے سرفراز خان نےتصدیق …

تفصیلات جانیے

ای سی ایل میں172افراد کےنام شامل کرنیکامعاملہ،کابینہ اجلاس آج طلب

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے، جس میں ایگزیٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) میں ایک سو بہترنام شامل کرنےکامعاملہ ایجنڈے میں شامل ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا …

تفصیلات جانیے

پاکستان نے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

ترجمان پاک فوج نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر باغ سیکٹر میں بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کو مار گرایا گیاہے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ایل او سی پر کواڈ کاپٹر کو بھی گزرنے کی اجازت نہیں۔ نومبر 2016ء میں بھی پاک فوج …

تفصیلات جانیے

مسجد نبوی میں قرآنی نسخوں کی پرنور اور روح پرور نمائش

 ہر سال لاکھوں عازمین حج اور معتمرین سعودی مملکت کا رُخ کرتے ہیں۔ جہاں حرم پاک اور مسجد نبویؐ کے رُوح پرور نظاروں اور زندگی بھر کی بہترین عبادت سے بھی ایمان کو تازہ کرتے ہیں۔ ایک ایسا ہی نظارہ مسجد نبوی میں موجود القرآن الکریم نمائش گاہ میں بھی مِلے گا جہاں قرآن …

تفصیلات جانیے

افغان طالبان نے کابل حکومت کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی

افغان طالبان نے کابل حکومت سے مذاکراتی عمل کو مسترد کرتے ہوئے آئندہ ماہ ریاض میں امریکا سے مذاکرات کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے صدر اشرف غنی کی امن کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کسی ایسے مذاکراتی عمل …

تفصیلات جانیے