Home / تازہ ترین (page 8)

تازہ ترین

حسینہ پھر بازی لے گئیں

ڈھاکا: بنگلادیش میں برسراقتدار شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ نے عام انتخابات جیت لیے جب کہ حکمران جماعت 300 میں سے 200 نشستیں حاصل کرکے ایک بار پھر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری …

تفصیلات جانیے

پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی کے فواد چوہدری سے رابطے

 وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی مجھ سے رابطے میں ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ 2016 سے وفاقی حکومت اور ایف آئی اے کے درمیان تھا، …

تفصیلات جانیے

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کا اجلاس

 پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ حکومت کے اہم منصوبوں میں سر فہرست ہے جس سے نہ صرف گھروں کے مسئلے کو حل کرنے میں مدد ملے گی بلکہ معیشت کا پہیہ تیز ہوگا اور نوجوانوں کے لئے نوکریوں کے بے شمار مواقع میسر آئیں گے۔ پیر کو وزیرِ …

تفصیلات جانیے

پوری دنیا کا سال نو کا پرتپاک استقبال

ء کا سب سے پہلا استقبال نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کیا گیا۔2019 آکلینڈ میں سال نو کے موقع پر ہزاروں شہریوں نے 2018ء کو الوداع کہا اور سحرانگیز آتش بازی کے  ساتھ 2019ء کی آمد کا جشن منایا۔ نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا میں جشنِ سالِ نو منایا …

تفصیلات جانیے

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں،روپے کی قدر گرنے میں بینکوں کے ملازمین کے ملوث ہونے کا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی میں بینکوں کے ملازمین کے ایک گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔  زرائع کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں …

تفصیلات جانیے

نئے سال کی آمد پر حکومت پاکستان کا پاکستانیوں کو شاندار تحفہ

سال نو پر وزیراعظمعمران خان کی حکومت نے عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا تحفہ دیا ہے، نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 86 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 52 پیسے فی لیٹر کمی کی …

تفصیلات جانیے

سال نو کیلٗے وزیر اعظم پاکستان پر عظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ سال 2019 میں پاکستان میں سنہری دورکا آغازہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم عمران خان نے نئے سال کی آمد پرپیغام میں کہا کہ ملک میں چاربیماریوں کے خلاف جہاد کرنا ہوگا جن میں غربت، جہالت، ناانصافی اور بدعنوانی شامل …

تفصیلات جانیے

وزیراطلاعات کی پریس کانفرنس پر بلاول سیخ پا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے فواد چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیراطلاعات کی پریس کانفرنس سپریم کورٹ کی ہدایات کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ فواد چوہدری نے جے آئی ٹی پر بات کرکے عدالتی ہدایات کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔وفاقی وزیراطلاعات اپنی …

تفصیلات جانیے

تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا

 پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طالب علموں کو خوشخبری سنا دئی گئی ہے۔ پنجاب کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا ہے۔پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث صوبائی محکمہ تعلیم نے تعطیلات میں 6 جنوری تک اضافہ کردیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ سکولز ایجوکیشن …

تفصیلات جانیے

تحریک انصاف کا (ن) لیگ کو میڈیا پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کو میڈیا پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا اوراس حوالے سے عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ٹاک شوز میں سابق حکومت کی شاہ خرچیوں کی تفصیلات منظر عام پر لانے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا اسٹریٹجی سے متعلق اہم …

تفصیلات جانیے