اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کی، نوازشریف کو موبائل جیمرز اور ایمبولینس سمیت 23 گاڑیوں پر مشتمل قافلے میں اڈیالہ جیل سے لایا گیا۔ سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں پرویزرشید، مشاہد حسین …
تفصیلات جانیےمشتاق احمد نے بنگلہ دیشی ٹیم کا بولنگ کوچ بننے سے معذرت کرلی
ذرائع کے مطابق بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے گیری کرسٹن کے مشورے پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد کو بولنگ کوچ کے عہدے کے لیے پیشکش کی تاہم انہوں نے یہ پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے ہی …
تفصیلات جانیےوٹ کو عزت دے دی،چوہدری سرور کی بطور گورنر پنجاب تقریب حلف برداری موخر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کو پنجاب کا گورنرمقرر کیا گیا ہے انہیں 28 اگست کواپنے عہدے کا حلف لینا تھا تاہم اب انہوں نے حلف برداری موخر کردی ہے۔ چوہدری سرور نے اپنی ٹوئٹ میں حلف اٹھانے کی تقریب موخرکرنے کی وجہ صدارتی انتخاب کو قرار دیا …
تفصیلات جانیےبشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو ناکے پر روکنے والے ڈی پی او کا تبادلہ
خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو گارڈز سمیت روکنا پاکپتن پولیس کے سربراہ کو مہنگا پڑگیا، آئی جی پنجاب نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کا تبادلہ کردیا۔ خاور مانیکا کو 23 اگست کو گارڈز سمیت پولیس نے ناکے پر روکا لیکن خاور مانیکا …
تفصیلات جانیےگستاخانہ خاکوں کے مقابلے مسلمانوں کی اجتماعی ناکامی ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلے مسلمانوں کی اجتماعی ناکامی ہیں جب کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی میں اس معاملے کو اٹھایا جائے گا۔ سینیٹ اجلاس میں ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرارداد مذمت منظور کرلی گئی، قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز …
تفصیلات جانیےمحمد عرفان نے 4 اوور میں صرف ایک رن دے کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کرڈالی اور ٹی 20 کرکٹ میں رکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کیریبین پریمئیر لیگ میں بارباڈوس کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عرفان نے 4 اوورز میں صرف 1 رن دیا۔ سینٹ کٹس کے خلاف بولنگ کرتے …
تفصیلات جانیےصدارتی امیدوار پر اپوزیشن میں اختلافات، پی پی پی اعتزاز احسن پر ڈٹ گئی
مشترکہ صدارتی امیدوار پر اپوزیشن میں اختلافات برقرار ہیں اور تاحال کسی نام پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے جبکہ پیپلز پارٹی بھی اعتزاز احسن کے نام پر ڈٹ گئی ہے۔ گزشتہ روز اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس میں حکومت کے مقابلے میں مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر اتفاق ہوا …
تفصیلات جانیےپنجاب کابینہ سے متعلق حتمی مشاورت، وزیراعلیٰ اور نامزدگورنر اسلام آبادطلب
پنجاب کابینہ سے متعلق حتمی مشاورت کا وقت آن پہنچا، وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب اور نامزد گورنر کو اسلام آباد طلب کرلیا۔ پنجاب کابینہ کی جانب سے 28 اگست کو حلف اٹھائے جانے کا امکان ہے۔ پنجاب میں وزارتوں کی تقسیم پر وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب …
تفصیلات جانیےوزیر اعظم عمران خان نے عید کی نماز پڑھی؟ صحافی کے اس سوال پر فواد چوہدری خاموش نا رہ سکے
عید الاضحی کے موقع پر پاکستانی ایک دوسرے کو مبارکباد تو دے ہی رہے تھے مگر سوشل میڈیا پر ایک سوال بھی ہر کوئی پوچھ رہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی نماز عید پڑھنے کی کوئی تصویر یا ویڈیو سامنے کیوں نہیں آئی۔عید الاضحی کے موقع پر پاکستانی ایک …
تفصیلات جانیےامریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف سے الوداعی ملاقات
اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے الوداعی ملاقاتیں کی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے وزیراعظم ہاوس میں الوداعی ملاقات کی، اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے، ملاقات میں …
تفصیلات جانیے