تازہ ترین
Home / پاکستان (page 2)

پاکستان

امریکہ کا ہر مطالبہ پورا نہیں کیا جا سکتا۔پاکستان کا دبنگ اعلان

پاکستان کا دورہ کرنے والے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے وفد کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، افغانستان میں امن عمل اور پاکستان کے لیے امریکی امداد کی معطلی کے مسئلے پر …

تفصیلات جانیے

پاک امریکہ تعلقات میں سرد مھری کا خاتمہ ، پومپیو کی پاکستانی ہم منصب کو دورہ واشنگٹن کی دعوت ، امریکہ کو بتادیا کہ بلیم گیم سے کچھ نہیں ملے گا :وزیر خارجہ

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاک امریکہ تعلقات کا تعطل ٹوٹ گیاہے ، امریکہ نے ڈو مور کامطالبہ نہیں کیا ، ہم اپنے لوگوں کو دال ر وٹی کھلا سکتے ہیں اس لئے میں نے امدادی فنڈ روکے جانے سے متعلق بات نہیں کی …

تفصیلات جانیے

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، جس کے دوران وزارتوں اور ڈویژنز کے صوابدیدی فنڈز کی واپسی سمیت کئی اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔ اجلاس کے دوران بیرون ملک غیر قانونی سرمایہ کی واپسی سے متعلق ٹاسک فورس اور ملک میں …

تفصیلات جانیے

امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو ایک روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو ایک روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، نائب معاون وزیرِ خارجہ برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو آج سہ پہر اسلام آباد پہنچیں گے۔ ان …

تفصیلات جانیے

ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے تیرویں صدر منتخب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 13 ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈاکٹر عارف علوی کو صدارتی امیدوار نامزد کیا گیا تھا جبکہ متحدہ حزب اختلاف …

تفصیلات جانیے

بجلی کے غیر قانونی کنکشن ختم اور پری پیڈ میٹرز متعارف کرانے کا فیصلہ

  وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اقتصادی کمیٹی نے بجلی چوروں کے خلاف فوری کارروائی اور غیرقانونی کنکشنز 3 ماہ میں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شرکا نے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرنے پر …

تفصیلات جانیے

وزیراعظم عمران خان کا جی ایچ کیو کا دورہ

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے وفاقی وزراءکے ساتھ جی ایچ کیو کا دورہ کیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز …

تفصیلات جانیے

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات،سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Pakistan News Update

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں آرمی چیف کی جانب سے عمران خان کو وزات عظمی کا منصب سنبھالنے کی مبارکباد پیش کی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات …

تفصیلات جانیے

عدالت پیشی, نواز شریف کی جیل سے باہر کی چائے پینے کی خواہش پوری نہ ہوسکی

Pakistan News Update

اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کی، نوازشریف کو موبائل جیمرز اور ایمبولینس سمیت 23 گاڑیوں پر مشتمل قافلے میں اڈیالہ جیل سے لایا گیا۔ سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں پرویزرشید، مشاہد حسین …

تفصیلات جانیے

مشتاق احمد نے بنگلہ دیشی ٹیم کا بولنگ کوچ بننے سے معذرت کرلی

Pakistan News Update

ذرائع کے مطابق بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے گیری کرسٹن کے مشورے پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد کو بولنگ کوچ کے عہدے کے لیے پیشکش کی تاہم انہوں نے یہ پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے ہی …

تفصیلات جانیے