Home / کھیل

کھیل

آسٹریلیا نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان میں میچز کھیلنے سے انکار کردیا۔  آسٹریلوی میڈیا  کے مطابق آسٹریلیا نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا ہے، کرکٹ آسٹریلیا نے اپنےفیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال دورہ ممکن نہیں، مستقبل میں پاکستان آکر کھیل سکیں گے۔ …

تفصیلات جانیے

تیسرا ٹیسٹ میچ ۱۱ جنوری سے شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم کیپ ٹاؤن سے جوہانسبرگ پہنچ گئی ۔ تیسرے ٹیسٹ کےلئے تیاریوں کا آغاز آج سے کرےگی۔  پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ 11 جنوری سے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم کو سنچورین میں 6 وکٹوں سے شکست ہوئی جبکہ کیپ ٹاؤن میں 9 وکٹوں سے …

تفصیلات جانیے

وزیراعظم عمران خان کی آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے پر بھارتی ٹیم اور کپتان کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے پر بھارتی ٹیم اور کپتان کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام چار ٹیسٹ میچزکی سیریزمیں آسٹریلیاکو ہوم گراﺅنڈ پر شکست دینے پر بھارتی ٹیم اور کپتان کو مبارکباد دی …

تفصیلات جانیے

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ : جنوبی افریقا کے 2 وکٹ پر 123 رنز

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے دن جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف 2 وکٹ پر 123 رنز بنالئے، ایڈن مرکرم 78 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان ٹیم 177 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی، جواب میں جنوبی افریقا نے کھیل ختم ہونے تک 2 وکٹوں …

تفصیلات جانیے

فائنل میں شکست پر سرینا ولیم امپائر پر پھٹ پڑیں، صنفی امتیاز کا الزام

نیویارک: فائنل میں شکست سے دل برداشتہ سرینا ولیمز نے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرنے کے بجائے میچ ریفری کو جھوٹا اور چور قرار دے کر صنفی امتیاز برتنے کا الزام دھر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جاپانی کھلاڑی نوامی …

تفصیلات جانیے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سیمیول ورگس کو شکست دے دی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سیمیول ورگس کو شکست دےدی،باکسر عامر خان نے سیمیول ورگس کو پوائنٹس کی بنیاد پر شکست دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے باکسنگ مقابلے اپنے حریف سیمیول ورگس کو چت کر دیا،عامرخان اور سیمیول ورگس میں 12راؤنڈ کھیلے گئے،تینوں …

تفصیلات جانیے

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلی آ گئی تفصیلات کے مطابق احسان مانی پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ چیرمین منتخب ہو گئے۔ احسان مانی پی سی بی کے تینتیسویں چیئرمین منتخب ہوئے ہیں جن کی مدت تین سال ہوگی۔ گورننگ بورڈ کے دس میں سے نو ارکان نے …

تفصیلات جانیے

مشتاق احمد نے بنگلہ دیشی ٹیم کا بولنگ کوچ بننے سے معذرت کرلی

Pakistan News Update

ذرائع کے مطابق بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے گیری کرسٹن کے مشورے پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد کو بولنگ کوچ کے عہدے کے لیے پیشکش کی تاہم انہوں نے یہ پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے ہی …

تفصیلات جانیے

محمد عرفان نے 4 اوور میں صرف ایک رن دے کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

Pakistan News Update

دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کرڈالی اور ٹی 20 کرکٹ میں رکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کیریبین پریمئیر لیگ میں بارباڈوس کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عرفان نے 4 اوورز میں صرف 1 رن دیا۔ سینٹ کٹس کے خلاف بولنگ کرتے …

تفصیلات جانیے

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا ملتوی

Pakistan News Update

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت پندرہ اگست تک ملتوی کرتے ہوئے وکلاء کو ہدایت کی کہ سولہ اگست تک دلائل ہر صورت مکمل کریں۔ جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ کیا نیب نے سیکشن نائن اے …

تفصیلات جانیے