Home / Uncategorized

Uncategorized

مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان مستعفی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے قومی احتساب بیورو کی جانب سے ریفرنس دائر کئے جانے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور مشیر پارلیمانی امور بابر …

تفصیلات جانیے

اپیلوں پر جلد سماعت کیلئےنوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔

سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے معاملہ پر اپیلوں پر جلد سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا وں کے خلاف کے سابق وزیراعظم نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر سماعت اسلام …

تفصیلات جانیے

کس کے سر سجے گا پاکستان کے سب سے بڑے عھدے کا تاج

پاکستان کے کے 13ویں صدر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہو گیاہے ،قومی اسمبلی میں سب سے پہلاووٹ پیر فضل علی شاہ، خیبر پختون خواہ اسمبلی میں نگہت اورکزئی اور  پنجاب اسمبلی میں سب سے پہلا ووٹ علیم خان نے کاسٹ کیا،پولنگ …

تفصیلات جانیے

وزیر اعلی کے سر پر نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی

سپریم کورٹ نے ڈی پی او پاکپتن کے تبادلے سے متعلق ازخودنوٹس کیس میں 2 انکوائریوں کا حکم دے دیا ۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہماراتعلق وزیراعلیٰ کے معاملے سے ہے،پولیس افسرکاسیاسی اثرورسوخ کے تحت تبادلہ کیوں کرایاگیا؟وزیراعلیٰ نے آرپی اواورڈی پی اوکوچائے پربلایاتھا،آرٹیکل 62 ون …

تفصیلات جانیے

العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسزکی سماعت آج ہوگی

سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت آج ہو رہی ہے۔ سابق وزیراعظم کوسخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پہنچا دیا گیا انہیں جوڈیشل کمپلیکس کے عقبی دروازے سے احتساب عدالت لایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک سابق …

تفصیلات جانیے

مسلم لیگ ن کے بعد متحدہ مجلس عمل نے اعتزاز احسن کا نام مسترد کر دیا

مسلم لیگ ن کے بعدمتحدہ مجلس عمل نے پی پی پی کے صدارتی امیدوار اعتزاز احسن کا نام مسترد کردیا پی پی پی نے پہلے وزارت عظمیُ اور پھر صدارتی امیدوار کا اعلان کرکے اپوزیشن کو تقسیم کیا ایم ایم اے اصولوں کے ساتھ اور اپوزیشن کے اتحاد کے ہر …

تفصیلات جانیے