عید الاضحی کے موقع پر پاکستانی ایک دوسرے کو مبارکباد تو دے ہی رہے تھے مگر سوشل میڈیا پر ایک سوال بھی ہر کوئی پوچھ رہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی نماز عید پڑھنے کی کوئی تصویر یا ویڈیو سامنے کیوں نہیں آئی۔عید الاضحی کے موقع پر پاکستانی ایک …
تفصیلات جانیےامریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف سے الوداعی ملاقات
اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے الوداعی ملاقاتیں کی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے وزیراعظم ہاوس میں الوداعی ملاقات کی، اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے، ملاقات میں …
تفصیلات جانیےروضہ رسول ﷺ کے سامنے آرمی چیف کی پاکستان کے لیے خصوصی دعائیں
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنےاور طواف کعبہ و مقدس مقامات کی زیارات کے بعد مدینہ منورہ پہنچ گئے،آرمی چیف نے روضہ رسولﷺپرحاضری دی جبکہ ریاض الجنہ کے سامنے کھڑے ہو کر نوافل ادا کئے اور پاکستان کی ترقی وخوش حالی کے لئے خصوصی طور …
تفصیلات جانیےتبدیلی کے باوجود سرکاری دفاتر میں حاضری نامکمل
عید کی تین سرکاری چھٹیاں ختم ہو گئیں پر سرکاری دفاتر میں حاضری پوری نا ہو سکی۔ حکومت پاکستان نے عید ایثار کی تین سرکاری چھٹیاں دی تھیں پر جمعہ کو عید کا تیسرا دن ہونے کے وجہ سے کئی سرکاری نوکری کرنے والےحاضر نہیں ہو سکے ۔ اسلام آباد …
تفصیلات جانیےVideo -گرفتارنوازشریف پر پھول پھینکنے جیل کے باہر آنے والا کارکن گرفتار
نوازشریف پر پھول پھینکنے جیل کے باہر آنے والا کارکن گرفتار گرفتار کارکن کو اڈیالہ چوکی منتقل کر دیا گیا PML-N, Pakistan News Update, latest news, Pakistani News, News Update Facebook Comments
تفصیلات جانیےتحریک انصاف کے عارف علوی صدر کیلئے نامزد
اسلام آباد(پاکستان نیوز اپڈیٹ)پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر اتی امیدوار کے طور پر نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر …
تفصیلات جانیےعمران خان بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات بحال کرکے رشتوں میں چار چاند لگا دیں گے:ڈاکٹر فاروق عبد اللہ
نئی دہلی(پاکستان نیوز اپڈیٹ)نیشنل کانفرنس کے صدر اور مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے عمران خان کو پاکستانی وزیر اعظم منتخب ہونے اور عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ عمران خان کی حکومت بھارت کے ساتھ …
تفصیلات جانیےعمران خان نے شہباز اور مولانا کو دھرنے کی دعوت دے دی
پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم عمران خان نے اپنے قومی اسمبلی کی پہلی تقریر میں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کو دھرنے کی دعوت دے دی۔ عمران خان نے کہا کہ ایک مہینہ دھرنا دے دیں اور ڈی چوک آپ کے سامنے ہے ہم آپ کو کھانا بھی دیں …
تفصیلات جانیے، عمران خان کا قومی اسمبلی میں پہلا خطاب
Hiعمران خان نے قومی اسمبلی میں پہلا خطاب کر دیا انہوں نے کہا کہ آج وہ وقت آ گیا جس کا قوم ستر سالوں سے انتظار کیا ، میں انشااللہ ایک ایک آدمی کا احتساب کروں گا میں جدوجہر کروںگا میرا کوئی باپ سیاست میں نہیں تھا میں نے بائیس …
تفصیلات جانیےآذربائجان کے وزیراعظم نوروز ممادیو کی جانب سے نو منتخب وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد
وزیراعظم آذربائیجان نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان دونوں ممالک کے درمیان بہترین تعلقات ہیں ۔ عمران خان کی قیادت میں یہ تعلقات مذید بہتر سمت میں گامزن ہوں گے ۔انھوں نے پاکستانی عوام کو نئی حکومت اور عیدالاضحی کی مبارک باد بھی دی Facebook Comments
تفصیلات جانیے