پی ٹی وی حملہ،صدر مملکت اور وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

انسداد دہشتگردی عدالت میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان کی پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کی درخواست پر سماعت آج ہو گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اوروزیراعظم عمران خان کی پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت درخواست …

تفصیلات جانیے

پاکستان نے عملدرآمد رپورٹ پیش کر دی ، ایف اے ٹی ایف کا پہلی مرتبہ پاکستانی اقدامات پر اطمینان کا اظہار

 پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں عملدرآمد رپورٹ پیش کر دی ، پہلی دفعہ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کے عملدرآمد اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ، منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کے لئے اقدامات سے اجلاس کو آگاہ …

تفصیلات جانیے

جہاں کرپشن نظر آئی سخت ایکشن ہوگا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ جہاں بدعنوانی نظر آئی اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ سپریم کورٹ میں نجی بجلی گھروں انڈی پینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو اضافی ادائیگیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو سیکرٹری توانائی ڈویژن عدالت میں پیش ہوئے۔ …

تفصیلات جانیے

ای سی ایل سے کس کا نام نکالاجائے گا؟وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا

ایگزٹ کنٹرول میں کس کا نام رہے گا اور کس کا نکالا جائے گا؟ وفاقی کابینہ آج سفارشات کی منظوری دے گی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی اصولی منظوری دیے جانے کا بھی امکان ہے۔ ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ …

تفصیلات جانیے

قصور جنسی اسکینڈل میں وفاقی محتسب کے تہلکہ خیز انکشافات

قصور میں بچوں سے زیادتی کے واقعات پر وفاقی محتسب کی تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں انکشافات ہوئے ہیں کہ زیادتی کے واقعات میں مقامی سیاست دان، جاگیردار، وکلا اور پولیس سب ملوث ہیں۔ زرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قصور میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے …

تفصیلات جانیے

تیسرا ٹیسٹ میچ ۱۱ جنوری سے شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم کیپ ٹاؤن سے جوہانسبرگ پہنچ گئی ۔ تیسرے ٹیسٹ کےلئے تیاریوں کا آغاز آج سے کرےگی۔  پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ 11 جنوری سے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم کو سنچورین میں 6 وکٹوں سے شکست ہوئی جبکہ کیپ ٹاؤن میں 9 وکٹوں سے …

تفصیلات جانیے

مائیکروسافٹ پاکستان میں سرمایہ کاری کا خواہشمند

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے جبکہ پولیو کے خلاف مہم میں معاونت جاری رکھنے کا بھی اعادہ کیا ہے۔ بل گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ نے وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے عمران کے …

تفصیلات جانیے

پاک بھارت اختلافات ایٹمی جنگ سے حل کرنا خودکشی ہوگی،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے اب مافیا کے کنٹرول میں نہیں ہیں بلکہ کام کرنے کے لیے آزاد ہیں۔پاک بھارت اختلافات ایٹمی جنگ سے حل کرنا خودکشی ہوگی، امن کا واحد راستہ مذاکرات ہیں۔ ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ …

تفصیلات جانیے

افغان صدر کے خصوصی نمائندے عمر داؤد زئی کی پاکستان آمد

 افغانستان میں قیام امن کی کوششیں تیز ہو گئیں، افغان صدر اشرف غنی کے خصوصی نمائندے عمر داؤد زئی آج چارروزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کے خصوصی نمائندے عمر داؤد زئی 8 تا 11 جنوری، پاکستان کا 4 روزہ دورہ …

تفصیلات جانیے

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف میں مذاکرات کا آج سے سڈنی میں آغاز

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان مذکرات کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ پاکستان اورفنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے درمیان مذاکرات آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہوں گے۔ پاکستانی وفد ایف …

تفصیلات جانیے