تازہ ترین

امریکی سینیٹر جان میکین نے کینسر کا علا ج روک دیا

Pakistan News Update

امریکی سینیٹر جان میکین نے کینسر کا علا ج روک دیا ہے، ممتاز سیاستدان دماغ کے کینسر میں مبتلا ہیں ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق81 سالہ جان میکین نے اپنے کینسر کا علاج روک دیا ہے ، اس اطلاع کے بعد سے امریکی کانگریس میں صدمے کی لہر موجود ہے …

تفصیلات جانیے

وزیر اعظم عمران خان نے عید کی نماز پڑھی؟ صحافی کے اس سوال پر فواد چوہدری خاموش نا رہ سکے

Pakistan News Update

عید الاضحی کے موقع پر پاکستانی ایک دوسرے کو مبارکباد تو دے ہی رہے تھے مگر سوشل میڈیا پر ایک سوال بھی ہر کوئی پوچھ رہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی نماز عید پڑھنے کی کوئی تصویر یا ویڈیو سامنے کیوں نہیں آئی۔عید الاضحی کے موقع پر پاکستانی ایک …

تفصیلات جانیے

امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف سے الوداعی ملاقات

Pakistan News Update

اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے الوداعی ملاقاتیں کی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے وزیراعظم ہاوس میں الوداعی ملاقات کی، اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے، ملاقات میں …

تفصیلات جانیے

روضہ رسول ﷺ کے سامنے آرمی چیف کی پاکستان کے لیے خصوصی دعائیں

Pakistan News Update

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنےاور  طواف کعبہ و  مقدس مقامات کی  زیارات کے بعد مدینہ منورہ پہنچ گئے،آرمی چیف  نے روضہ رسولﷺپرحاضری دی  جبکہ ریاض الجنہ کے سامنے کھڑے ہو کر  نوافل ادا کئے اور پاکستان کی ترقی وخوش حالی کے لئے خصوصی طور …

تفصیلات جانیے

تبدیلی کے باوجود سرکاری دفاتر میں حاضری نامکمل

Pakistan News Update

عید کی تین سرکاری چھٹیاں ختم ہو گئیں پر سرکاری دفاتر میں حاضری پوری نا ہو سکی۔ حکومت پاکستان نے عید ایثار کی تین سرکاری چھٹیاں دی تھیں پر جمعہ کو عید کا تیسرا دن ہونے کے وجہ سے کئی سرکاری نوکری کرنے والےحاضر نہیں ہو سکے ۔ اسلام آباد …

تفصیلات جانیے

تحریک انصاف کے عارف علوی صدر کیلئے نامزد

Pakistan News Update عارف علوی Arif Alvi

اسلام آباد(پاکستان نیوز اپڈیٹ)پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر اتی امیدوار کے طور پر  نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر …

تفصیلات جانیے

عمران خان بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات بحال کرکے رشتوں میں چار چاند لگا دیں گے:ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

Pakistan News Update

نئی دہلی(پاکستان نیوز اپڈیٹ)نیشنل کانفرنس کے صدر اور مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے عمران خان کو پاکستانی وزیر اعظم منتخب ہونے اور عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ عمران خان کی حکومت بھارت کے ساتھ …

تفصیلات جانیے

عمران خان نے شہباز اور مولانا کو دھرنے کی دعوت دے دی

Pakistan News Update عمران خان

پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم عمران خان نے اپنے قومی اسمبلی کی پہلی تقریر میں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کو دھرنے کی دعوت دے دی۔ عمران خان نے کہا کہ ایک مہینہ دھرنا دے دیں اور ڈی چوک آپ کے سامنے ہے ہم آپ کو کھانا بھی دیں …

تفصیلات جانیے

، عمران خان کا قومی اسمبلی میں پہلا خطاب

Pakistan News Update عمران خان

Hiعمران خان نے قومی اسمبلی میں پہلا خطاب کر دیا انہوں نے کہا کہ آج وہ وقت آ گیا جس کا قوم ستر سالوں سے انتظار کیا ، میں انشااللہ ایک ایک آدمی کا احتساب کروں گا میں جدوجہر کروںگا میرا کوئی باپ سیاست میں نہیں تھا میں نے بائیس …

تفصیلات جانیے