خیبرپختونخوا اور پنجاب حکومت میں نئے بلدیاتی نظام پر اتفاق

  خیبر پختونخوا اور پنجاب حکومت نے نئے بلدیاتی نظام پر اتفاق کر لیا ہے موجودہ بلدیاتی حکومتیں اپنی مدت پوری کریں گی اور نئے ایکٹ کی منظوری کے بعد دونوں صوبوں میں ایک ہی روز بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے۔ صوبے میں ضم قبائلی علاقوں میں بھی اپریل تک …

تفصیلات جانیے

شمالی وزیرستان تمام پاکستانیوں کے لیے کھول دیاگیا

شمالی وزیرستان کو4سال بعد تمام پاکستانیوں کیلیے کھول دیا گیاغیر مقامی افراد نے بھی بغیر انٹری شمالی وزیرستان جانا شروع کردیا۔ شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیدگئی اور دیگر داخلی راستوں پر شناختی کارڈ دکھا کر کوئی بھی پاکستانی آجاسکتاہے۔ انٹری نظام کے خاتمے پر غیر مقامی افراد …

تفصیلات جانیے

خادم رضوی اور افضل قادری جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

 لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور احتجاجی مظاہروں میں سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت 4 ملزمان کو 20 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر …

تفصیلات جانیے

وفاقی کابینہ کا 172 افراد کے نام ای سی ایل سے فوری نہ نکالنے کا فیصلہ

 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں جعلی اکاؤنٹس کیس میں پی پی پی کی اعلیٰ قیادت سمیت 172 ملزمان کے نام ای سی ایل سے فوری طور پر نہ نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ …

تفصیلات جانیے

وزیراعظم آج دو روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوں گے جہاں ان کی ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ون آن ون ملاقات ہوگی۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق عمران خان انقرہ میں تاجربرادری سےخطاب کریں گے جبکہ دوسرے روزعمران خان ترک سرمایہ کاروں سےملاقاتیں بھی کریں گے۔دو روزہ …

تفصیلات جانیے

مریکی صدرکی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش

نئے سال کے شروع ہوتے ہی پاکستان کے لیے امریکا کی خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلی آگئی۔امریکی صدر نے پاکستان کے نام مثبت پیغام دے دیا کہتے ہیں پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، وزیراعظم عمران خان سے ملنے کی خواہش کااظہار بھی کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو مثبت …

تفصیلات جانیے

العزیزیہ ریفرنس؛ نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست پراعتراضات

العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست پراعتراض عائد کردیا گیا۔  اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست نامکمل قراردے کرواپس کردی۔ رجسٹرارآفس نے نوازشریف کے وکلا کوہدایت کرتے ہوئے کہا کہ درخواست مکمل کرکے جمع کرائیں۔ درخواست میں …

تفصیلات جانیے

جسٹس آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس آف پاکستان نامزد

صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بحثیت چیف جسٹس آف پاکستان نامزدگی کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار 17 جنوری کو ریٹائر ہو رہے ہیں اور ان کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ ہوں گے، وزارت قانون نے …

تفصیلات جانیے

صرف باتوں سے سرجیکل سٹرائیک نہیں ہوتے،بھارت کو دو ٹوک پیغام

  پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پرسرجیکل اسٹرائیک کے دعویٰ کیے گئے لیکن بھارت نے آج تک اپنے لوگوں کو سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت نہیں دیے جب کہ بھارت کو بتانا چاہتے ہیں صرف باتوں سے سرجیکل اسٹرائیک …

تفصیلات جانیے

چار مزید جوان مادر وطن پہ قربان

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی لورا لائی میں ایف سی ٹریننگ سینٹر کے رہائشی کمپانڈ پر حملے کی کوشش میں 4 جوان شہید جب کہ جوابی فائرنگ میں 4 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) بلوچستان …

تفصیلات جانیے