ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب! عوام کو میڈیا نہیں بلکہ 100 دن کی اسٹریٹجی کا انتظار ہے آپ کی جھوٹی میڈیا اسٹریٹجی سے باشعور عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا۔ حکومت کی میڈیا اسٹریٹجی سے متعلق اجلاس پر ردِعمل دیتے ہوئے مریم …
تفصیلات جانیےTag Archives: Breaking News
تحریک انصاف کا (ن) لیگ کو میڈیا پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کو میڈیا پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا اوراس حوالے سے عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ٹاک شوز میں سابق حکومت کی شاہ خرچیوں کی تفصیلات منظر عام پر لانے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا اسٹریٹجی سے متعلق اہم …
تفصیلات جانیےعمران خان کا ہمایوں اختر خان کو این اے 131 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ
وزیر اعظم عمران خان نے عام انتخابات میں پانچ حلقوں سے کامیابی حاصل کی تھی جن میں این اے 131 بھی شامل ہیں تاہم انہوں نے میانوالی کا اپنا آبادی حلقہ برقرار رکھتے ہوئے باقی سیٹیں چھوڑ دیں تھیں جہاں اب ضمنی انتخابات ہونے جارہے ہیں اور پی ٹی آئی …
تفصیلات جانیےنو منتخب صدر عارف علوی آج صدر پاکستان کے عہد ے کا حلف اٹھائیں گے ،وزیر اعظم عمران خان ، تینوں مسلح افواج کے سربراہا ن سمیت اہم شخصیات تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گی
نو منتخب صدر عارف علوی آج صدر پاکستان کے عہد ے کا حلف اٹھائیں گے ، وزیر اعظم عمران خان اور تینو ں مسلح افواج کے سربراہان تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب صدر عارف علوی کی تقریب حلف برداری آج ایک بجے ہوگی …
تفصیلات جانیےپاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سیمیول ورگس کو شکست دے دی
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سیمیول ورگس کو شکست دےدی،باکسر عامر خان نے سیمیول ورگس کو پوائنٹس کی بنیاد پر شکست دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے باکسنگ مقابلے اپنے حریف سیمیول ورگس کو چت کر دیا،عامرخان اور سیمیول ورگس میں 12راؤنڈ کھیلے گئے،تینوں …
تفصیلات جانیےعاطف میاں کی مشاورتی کونسل میں شمولیت، تحریک انصاف نے حتمی فیصلہ سنادیا، اعلان کردیا
عاطف میاں کی مشاورتی کونسل میں شمولیت کے معاملے پر تحریک انصاف نے حتمی فیصلہ سنادیا اور بتایا ہے کہ عاطف میاں کو مشاورتی کونسل سے الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ پر متبادل نئے نام کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے …
تفصیلات جانیےوزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات،سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں آرمی چیف کی جانب سے عمران خان کو وزات عظمی کا منصب سنبھالنے کی مبارکباد پیش کی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات …
تفصیلات جانیےوٹ کو عزت دے دی،چوہدری سرور کی بطور گورنر پنجاب تقریب حلف برداری موخر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کو پنجاب کا گورنرمقرر کیا گیا ہے انہیں 28 اگست کواپنے عہدے کا حلف لینا تھا تاہم اب انہوں نے حلف برداری موخر کردی ہے۔ چوہدری سرور نے اپنی ٹوئٹ میں حلف اٹھانے کی تقریب موخرکرنے کی وجہ صدارتی انتخاب کو قرار دیا …
تفصیلات جانیےبشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو ناکے پر روکنے والے ڈی پی او کا تبادلہ
خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو گارڈز سمیت روکنا پاکپتن پولیس کے سربراہ کو مہنگا پڑگیا، آئی جی پنجاب نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کا تبادلہ کردیا۔ خاور مانیکا کو 23 اگست کو گارڈز سمیت پولیس نے ناکے پر روکا لیکن خاور مانیکا …
تفصیلات جانیےگستاخانہ خاکوں کے مقابلے مسلمانوں کی اجتماعی ناکامی ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلے مسلمانوں کی اجتماعی ناکامی ہیں جب کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی میں اس معاملے کو اٹھایا جائے گا۔ سینیٹ اجلاس میں ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرارداد مذمت منظور کرلی گئی، قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز …
تفصیلات جانیے