وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں آرمی چیف کی جانب سے عمران خان کو وزات عظمی کا منصب سنبھالنے کی مبارکباد پیش کی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات …
تفصیلات جانیےTag Archives: breaking
وٹ کو عزت دے دی،چوہدری سرور کی بطور گورنر پنجاب تقریب حلف برداری موخر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کو پنجاب کا گورنرمقرر کیا گیا ہے انہیں 28 اگست کواپنے عہدے کا حلف لینا تھا تاہم اب انہوں نے حلف برداری موخر کردی ہے۔ چوہدری سرور نے اپنی ٹوئٹ میں حلف اٹھانے کی تقریب موخرکرنے کی وجہ صدارتی انتخاب کو قرار دیا …
تفصیلات جانیےگستاخانہ خاکوں کے مقابلے مسلمانوں کی اجتماعی ناکامی ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلے مسلمانوں کی اجتماعی ناکامی ہیں جب کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی میں اس معاملے کو اٹھایا جائے گا۔ سینیٹ اجلاس میں ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرارداد مذمت منظور کرلی گئی، قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز …
تفصیلات جانیےمحمد عرفان نے 4 اوور میں صرف ایک رن دے کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کرڈالی اور ٹی 20 کرکٹ میں رکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کیریبین پریمئیر لیگ میں بارباڈوس کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عرفان نے 4 اوورز میں صرف 1 رن دیا۔ سینٹ کٹس کے خلاف بولنگ کرتے …
تفصیلات جانیےافغان صدر اشرف غنی کی کابینہ کے 4 اہم عہدے دار مستعفی
برطانوی میڈیا کے مطابق افغانستان میں صدر اشرف غنی کی کابینہ کے 4 اہم عہدے داروں نےاستعفی دے دیا، استعفے دینے والوں میں 2 وزرا اور 2 اعلیٰ سیکیورٹی حکام شامل ہیں۔ افغانستان کے نیشنل ڈائریکٹریٹ سیکیورٹی کے سربراہ معصوم ستانکزئی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جب کہ 2 …
تفصیلات جانیےفلم ‘‘سڑک‘‘ کے سیکوئل کا سہرا سنجے دت کوجاتا ہے، پوجا بھٹ
: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور فلمساز پوجا بھٹ کا کہنا ہے کہ سنجے دت کی خواہش پرہی 1991 کی مشہور فلم ’سڑک‘ کا سیکوئل بنانے جارہی ہوں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پوجا بھٹ نے اپنی ماضی کی مشہور فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل سے متعلق کہا ہے کہ …
تفصیلات جانیےامریکی سینیٹر جان مکین 81 سال کی عمر میں چل بسے
امریکی سینیٹر جان مکین 81 برس کی عمر میں چل بسے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق سینیٹر جان مکین 2017 سے دماغ کے کینسر میں مبتلا تھے تاہم جمعہ سے انہوں نے اپنا علاج ترک کردیا تھا۔ ایری زونا سے تعلق رکھنے والے جان مکین نے 2008 کے صدارتی انتخابات …
تفصیلات جانیے