اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کی، نوازشریف کو موبائل جیمرز اور ایمبولینس سمیت 23 گاڑیوں پر مشتمل قافلے میں اڈیالہ جیل سے لایا گیا۔ سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں پرویزرشید، مشاہد حسین …
تفصیلات جانیےTag Archives: Latest News
وٹ کو عزت دے دی،چوہدری سرور کی بطور گورنر پنجاب تقریب حلف برداری موخر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کو پنجاب کا گورنرمقرر کیا گیا ہے انہیں 28 اگست کواپنے عہدے کا حلف لینا تھا تاہم اب انہوں نے حلف برداری موخر کردی ہے۔ چوہدری سرور نے اپنی ٹوئٹ میں حلف اٹھانے کی تقریب موخرکرنے کی وجہ صدارتی انتخاب کو قرار دیا …
تفصیلات جانیےبشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو ناکے پر روکنے والے ڈی پی او کا تبادلہ
خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو گارڈز سمیت روکنا پاکپتن پولیس کے سربراہ کو مہنگا پڑگیا، آئی جی پنجاب نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کا تبادلہ کردیا۔ خاور مانیکا کو 23 اگست کو گارڈز سمیت پولیس نے ناکے پر روکا لیکن خاور مانیکا …
تفصیلات جانیےگستاخانہ خاکوں کے مقابلے مسلمانوں کی اجتماعی ناکامی ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلے مسلمانوں کی اجتماعی ناکامی ہیں جب کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی میں اس معاملے کو اٹھایا جائے گا۔ سینیٹ اجلاس میں ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرارداد مذمت منظور کرلی گئی، قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز …
تفصیلات جانیےافغان صدر اشرف غنی کی کابینہ کے 4 اہم عہدے دار مستعفی
برطانوی میڈیا کے مطابق افغانستان میں صدر اشرف غنی کی کابینہ کے 4 اہم عہدے داروں نےاستعفی دے دیا، استعفے دینے والوں میں 2 وزرا اور 2 اعلیٰ سیکیورٹی حکام شامل ہیں۔ افغانستان کے نیشنل ڈائریکٹریٹ سیکیورٹی کے سربراہ معصوم ستانکزئی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جب کہ 2 …
تفصیلات جانیےصدارتی امیدوار پر اپوزیشن میں اختلافات، پی پی پی اعتزاز احسن پر ڈٹ گئی
مشترکہ صدارتی امیدوار پر اپوزیشن میں اختلافات برقرار ہیں اور تاحال کسی نام پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے جبکہ پیپلز پارٹی بھی اعتزاز احسن کے نام پر ڈٹ گئی ہے۔ گزشتہ روز اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس میں حکومت کے مقابلے میں مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر اتفاق ہوا …
تفصیلات جانیےوزیر اعظم عمران خان نے عید کی نماز پڑھی؟ صحافی کے اس سوال پر فواد چوہدری خاموش نا رہ سکے
عید الاضحی کے موقع پر پاکستانی ایک دوسرے کو مبارکباد تو دے ہی رہے تھے مگر سوشل میڈیا پر ایک سوال بھی ہر کوئی پوچھ رہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی نماز عید پڑھنے کی کوئی تصویر یا ویڈیو سامنے کیوں نہیں آئی۔عید الاضحی کے موقع پر پاکستانی ایک …
تفصیلات جانیےعمران خان نے شہباز اور مولانا کو دھرنے کی دعوت دے دی
پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم عمران خان نے اپنے قومی اسمبلی کی پہلی تقریر میں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کو دھرنے کی دعوت دے دی۔ عمران خان نے کہا کہ ایک مہینہ دھرنا دے دیں اور ڈی چوک آپ کے سامنے ہے ہم آپ کو کھانا بھی دیں …
تفصیلات جانیے، عمران خان کا قومی اسمبلی میں پہلا خطاب
Hiعمران خان نے قومی اسمبلی میں پہلا خطاب کر دیا انہوں نے کہا کہ آج وہ وقت آ گیا جس کا قوم ستر سالوں سے انتظار کیا ، میں انشااللہ ایک ایک آدمی کا احتساب کروں گا میں جدوجہر کروںگا میرا کوئی باپ سیاست میں نہیں تھا میں نے بائیس …
تفصیلات جانیےآذربائجان کے وزیراعظم نوروز ممادیو کی جانب سے نو منتخب وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد
وزیراعظم آذربائیجان نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان دونوں ممالک کے درمیان بہترین تعلقات ہیں ۔ عمران خان کی قیادت میں یہ تعلقات مذید بہتر سمت میں گامزن ہوں گے ۔انھوں نے پاکستانی عوام کو نئی حکومت اور عیدالاضحی کی مبارک باد بھی دی
تفصیلات جانیے