سابق وزیراعظم نوازشریف کےخلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت شروع ہو گئی،احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہو گئے،نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث مرکزی گواہ پر جرح کر …
تفصیلات جانیےTag Archives: Nawaz shareef
عدالت پیشی, نواز شریف کی جیل سے باہر کی چائے پینے کی خواہش پوری نہ ہوسکی
اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کی، نوازشریف کو موبائل جیمرز اور ایمبولینس سمیت 23 گاڑیوں پر مشتمل قافلے میں اڈیالہ جیل سے لایا گیا۔ سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں پرویزرشید، مشاہد حسین …
تفصیلات جانیے