تازہ ترین
Home / Tag Archives: PTI

Tag Archives: PTI

خان صاحب! عوام کو میڈیا نہیں 100 دن کی حکمت عملی کا انتظار ہے، مریم اورنگزیب

 ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب! عوام کو میڈیا نہیں بلکہ 100 دن کی اسٹریٹجی کا انتظار ہے آپ کی جھوٹی میڈیا اسٹریٹجی سے باشعور عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا۔ حکومت کی میڈیا اسٹریٹجی سے متعلق اجلاس پر ردِعمل دیتے ہوئے مریم …

تفصیلات جانیے

تحریک انصاف کا (ن) لیگ کو میڈیا پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کو میڈیا پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا اوراس حوالے سے عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ٹاک شوز میں سابق حکومت کی شاہ خرچیوں کی تفصیلات منظر عام پر لانے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا اسٹریٹجی سے متعلق اہم …

تفصیلات جانیے

عمران خان کا ہمایوں اختر خان کو این اے 131 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان نے عام انتخابات میں پانچ حلقوں سے کامیابی حاصل کی تھی جن میں این اے 131 بھی شامل ہیں تاہم انہوں نے میانوالی کا اپنا آبادی حلقہ برقرار رکھتے ہوئے باقی سیٹیں چھوڑ دیں تھیں جہاں اب ضمنی انتخابات ہونے جارہے ہیں اور پی ٹی آئی …

تفصیلات جانیے

نو منتخب صدر عارف علوی آج صدر پاکستان کے عہد ے کا حلف اٹھائیں گے ،وزیر اعظم عمران خان ، تینوں مسلح افواج کے سربراہا ن سمیت اہم شخصیات تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گی

نو منتخب صدر عارف علوی آج صدر پاکستان کے عہد ے کا حلف اٹھائیں گے ، وزیر اعظم عمران خان اور تینو ں مسلح افواج کے سربراہان تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب صدر عارف علوی کی تقریب حلف برداری آج ایک بجے ہوگی …

تفصیلات جانیے