اسلام آباد: معروف گلوکار عاطف اسلم نے چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈ میں 25 لاکھ روپے عطیہ کردیے۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے اسلام آباد میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ڈیمز فنڈ کے لیے 25 لاکھ روپے کا چیک چیف …
تفصیلات جانیے