وزیر اعظم عمران خان نے عام انتخابات میں پانچ حلقوں سے کامیابی حاصل کی تھی جن میں این اے 131 بھی شامل ہیں تاہم انہوں نے میانوالی کا اپنا آبادی حلقہ برقرار رکھتے ہوئے باقی سیٹیں چھوڑ دیں تھیں جہاں اب ضمنی انتخابات ہونے جارہے ہیں اور پی ٹی آئی …
تفصیلات جانیےTag Archives: update
نو منتخب صدر عارف علوی آج صدر پاکستان کے عہد ے کا حلف اٹھائیں گے ،وزیر اعظم عمران خان ، تینوں مسلح افواج کے سربراہا ن سمیت اہم شخصیات تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گی
نو منتخب صدر عارف علوی آج صدر پاکستان کے عہد ے کا حلف اٹھائیں گے ، وزیر اعظم عمران خان اور تینو ں مسلح افواج کے سربراہان تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب صدر عارف علوی کی تقریب حلف برداری آج ایک بجے ہوگی …
تفصیلات جانیےصدارتی امیدوار پر اپوزیشن میں اختلافات، پی پی پی اعتزاز احسن پر ڈٹ گئی
مشترکہ صدارتی امیدوار پر اپوزیشن میں اختلافات برقرار ہیں اور تاحال کسی نام پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے جبکہ پیپلز پارٹی بھی اعتزاز احسن کے نام پر ڈٹ گئی ہے۔ گزشتہ روز اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس میں حکومت کے مقابلے میں مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر اتفاق ہوا …
تفصیلات جانیےامریکی سینیٹر جان مکین 81 سال کی عمر میں چل بسے
امریکی سینیٹر جان مکین 81 برس کی عمر میں چل بسے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق سینیٹر جان مکین 2017 سے دماغ کے کینسر میں مبتلا تھے تاہم جمعہ سے انہوں نے اپنا علاج ترک کردیا تھا۔ ایری زونا سے تعلق رکھنے والے جان مکین نے 2008 کے صدارتی انتخابات …
تفصیلات جانیے