Home / Uncategorized / اپیلوں پر جلد سماعت کیلئےنوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔

اپیلوں پر جلد سماعت کیلئےنوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔

سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے معاملہ پر اپیلوں پر جلد سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔

تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا وں کے خلاف کے سابق وزیراعظم نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں جاری ہے لیکن سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپیلوں پر جلد سماعت کیلئے بھی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدرایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے بعد اڈیالہ جیل میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں

Facebook Comments Box

About Web Desk

Check Also

وزیر اعلی کے سر پر نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی

سپریم کورٹ نے ڈی پی او پاکپتن کے تبادلے سے متعلق ازخودنوٹس کیس میں 2 …