Home / پاکستان / شیخ رشید کا دھماکے دار اعلان

شیخ رشید کا دھماکے دار اعلان

وفاقی وزیرریلوےشیخ رشید نے سابقوزیر اعلی پنجاب کو چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے حکومتی فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مجھےشھباز شریف کو چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے کا حکومتی فیصلہ قبول نہیں ہے۔کرپشن الزامات میں ملوث شخص اس عہدے پر نہیں بیٹھ سکتا۔سپریم کورٹ ریلوے سے متعلق کیس میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف پی اے سی کے غیر آئنی چئیرمین ہیں۔انہوں نے کہاشہباز شریف صاف پانی و دیگر کمپنیوں کی کرپشن میں ملوث ہیں شہباز شریف کو چئیرمین پی اے سی لگانے پر اختلاف ہے چین جا کر شہباز شریف کی کرپشن کا پتہ چلا کہ چور سارا مال کھا گئے۔

Facebook Comments Box

About Web Desk

Check Also

اسلام آباد: کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر نہ اختیارکرنے والوں کے خلاف …