Home / Breaking News / فیصل واوڈا کی صحافی کو مصالحہ خریدنے کےلیے پیسوں کی پیشکش

فیصل واوڈا کی صحافی کو مصالحہ خریدنے کےلیے پیسوں کی پیشکش

فیصل واوڈا کی صحافی کو مصالحہ خریدنے کےلیے پیسوں کی پیشکش


وی لاگ بنائیے گا،شان کا مصالحہ لگائیے گا:فیصل واوڈا امریکی شہریت سے متعلق سوال پربھڑک اٹھے
فیصل واوڈا امریکی شہریت سے متعلق سوال پوچھنے پرصحافی مطیع اللہ پربھڑک اٹھے۔کہا آپ آج وی لاگ بنائیے گا۔اس میں مصالحہ لگائیے گا۔مصالحہ شان کا لگانا۔مصالحہ لگانے کےلیے پیسے کم پڑجائیں تو مجھ سے لے لینا۔

فیصل کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے سیاسی لاوارثوں نے ان کےخلاف سیاسی کیس بنایا۔یہ مجھے بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔الیکشن کمیشن کو مطمئن کرنا دونوں فریقوں کا کام ہے۔ہمیشہ سچ کی فتح ہوتی ہے۔

About Web Desk

Check Also

ملک میں کورونا خطرناک حد تک بڑھ گیا، شرح 9 فیصد سےتجاوز کر گئی

ملک میں کورونا سے مزید 42 افراد ہلاک ہو گئے اور 3876 نئے کیسز بھی …