Home / پاکستان / مشتاق احمد نے بنگلہ دیشی ٹیم کا بولنگ کوچ بننے سے معذرت کرلی

مشتاق احمد نے بنگلہ دیشی ٹیم کا بولنگ کوچ بننے سے معذرت کرلی

ذرائع کے مطابق بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے گیری کرسٹن کے مشورے پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد کو بولنگ کوچ کے عہدے کے لیے پیشکش کی تاہم انہوں نے یہ پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے ہی کام کرنا چاہتا ہوں۔ یاد رہے کہ مشتاق احمد اسپن بولنگ کوچ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، وہ انگلش ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ رہ چکے ہیں، اس کے علاوہ وہ انگلش کاﺅنٹی اور آئی پی ایل میں بھی کوچنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔مشتاق

Facebook Comments Box

About Web Desk

Check Also

اسلام آباد: کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر نہ اختیارکرنے والوں کے خلاف …