Home / Breaking News / نئے سال کی آمد پر حکومت پاکستان کا پاکستانیوں کو شاندار تحفہ

نئے سال کی آمد پر حکومت پاکستان کا پاکستانیوں کو شاندار تحفہ

سال نو پر وزیراعظمعمران خان کی حکومت نے عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا تحفہ دیا ہے، نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 86 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 52 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریاتچوہدری فواد حسین نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کو قوم کیلئے نئے سال کا تحفہ قرار دیدیا۔

Facebook Comments Box

About Web Desk

Check Also

اسلام آباد: کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر نہ اختیارکرنے والوں کے خلاف …