Home / پاکستان / ن) لیگ کا حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ ملتوی)

ن) لیگ کا حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ ملتوی)

ن) لیگ نے  فوری طور پر حکومت مخالف احتجاجی تحریک چلانے کا ارادہ ملتوی کر دیا۔)

ن) لیگ نے نواز شریف کیخلاف فیصلہ آنے پر حکومت مخالف احتجاج کا اعلان کیا تھا تاہم پارٹی نے احتجاج کی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا۔)

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے پار ٹی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے بھی مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو قریب لانے کی کوشش کی تاہم وہ کامیاب نہ ہو سکے جس کے بعد بلاول بھٹو نے بھی گرینڈ الائنس نہ بنانے کا اعلان کیا ۔

About Web Desk

Check Also

اسلام آباد: کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر نہ اختیارکرنے والوں کے خلاف …