Home / Breaking News / وزیر اعظم عمران خان ویکسین لگوانے کے بعد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

وزیر اعظم عمران خان ویکسین لگوانے کے بعد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

وزیر اعظم عمران خان ویکسین لگوانے کے بعد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
یاد رہے ایک دن پہلے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ویکسینیشن لگوائی تھی۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کو کرونا ہو گیا ہے اور انہوں نے اپنے آپ کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے

Facebook Comments Box

About Web Desk

Check Also

ملک میں کورونا خطرناک حد تک بڑھ گیا، شرح 9 فیصد سےتجاوز کر گئی

ملک میں کورونا سے مزید 42 افراد ہلاک ہو گئے اور 3876 نئے کیسز بھی …