Home / انٹرنیشنل

انٹرنیشنل

چین اور امریکہ کی جنرل اسمبلی میں نسلی پرستی کے معاملے پر تکرار

اقوام متحدہ میں امریکہ کے سیاہ فام سفیر کی نسلی پرستی کے ایشو پر چین کے نمائندے سے تکرار ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکہ کے سفیر برائے اقوام متحدہ لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے نسلی امتیاز کے خاتمے کے عالمی دن کے حوالے سے ہونے والے …

تفصیلات جانیے

روسی صدر سے متعلق امریکی صدر کا تبصرہ ’ناقابل قبول‘: طیب اردوغان

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کو کہا ہے کہ ’روس کے صدر سے متعلق امریکی صدر کا تبصرہ ناقابل قبول ہے اور یہ امریکی صدر کے شایان شان نہیں۔‘ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ترک صدر نے استنبول میں صحافیوں سے گفتگور کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے …

تفصیلات جانیے

سعودی وزارت توانائی کی ریاض آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی مذمت

سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں جمعے کی صبح ڈرونز حملے میں ریاض میں آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ سعودی وزارت توانائی نے آئل ریفائنری پر ہونے والی دہشت گرد ڈرون حملے کی مذمت کی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے نے وزارت توانائی کے ایک …

تفصیلات جانیے

سخت گیر رہنما پابندیوں کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں: ایرانی صدر

ایران میں جون میں ہونے والے صدارتی الیکشن سے قبل سخت گیر مؤقف رکھنے والے رہنماؤں پر ملک کے مستقبل کو داؤ پر لگانے کا الزام عائد کیا گیا ہے اور حکمران جماعت کے رہنما ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہوئے ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق ایرانی ریال کی …

تفصیلات جانیے

افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر کا حادثہ، 9 اہلکار ہلاک

افغانستان میں حکام کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں نو اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق وزرات دفاع نے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تصدیق کی ہے وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ میدان وردک میں پیش آنے والے حادثے کی …

تفصیلات جانیے

ویلفیئر فنڈز جمع نہ ہوسکے، تارکینِ وطن کو مالی امداد روک دی گئی

اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن نے بیرون ملک حادثات کے نتیجے میں ہلاک یا معذور ہونے والے ورکرز کو دی جانے والی مالی امداد کی فراہمی کا سلسلہ عارضی طور روک دیا ہے۔وزارت سمندر پار پاکستانیز کے اعلیٰ حکام نے اردو نیوز کو بتایا ہے کہ ’یہ مالی امداد غریب اور بے سہارا …

تفصیلات جانیے

بھارتی جنرل نے کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف کرلیا

بھارتی فوج کے سابق جنرل مہندرپوری نے 1999 کی کارگل جنگ میں ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ بھوپال فیسٹیول میں ایک سیشن کے دوران بات کرتے ہوئے بھارتی فوج کے سابق لیفٹینٹ جنرل مہندر پوری نے کارگل جنگ میں ناکامی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ کارگل جنگ نہ صرف بھارتی …

تفصیلات جانیے

ٹرمپ نے اب تک کی سب سے بڑی دھمکی دے دی

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ترکی نے شام میں کردوں پر حملہ کیا تو ہم اس کی معیشت تباہ کردیں گے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ طویل عرصے سے جس کا انتظار تھا وہ کام اب شروع ہوگیا ہے، …

تفصیلات جانیے

افغانستان سے افواج کا انخلا اور طالبان کا جنگ بندی کا اعلان متوقع

پرامن افغانستان کیلیے مجوزہ امریکی امن معاہدے پر اتفاق رائے کیلیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اعلیٰ سطح سفارت کاری کا آغاز ہوگیا ہے۔ امریکی مجوزہ معاہدے کو ’’افغان تنازع کے جامع حل‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق مجوزہ معاہدے کا مسودہ 49 صفحات پر مشتمل ہے اور …

تفصیلات جانیے