سعودی وزارت توانائی کی ریاض آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی مذمت

سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں جمعے کی صبح ڈرونز حملے میں ریاض میں آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ سعودی وزارت توانائی نے آئل ریفائنری پر ہونے والی دہشت گرد ڈرون حملے کی مذمت کی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے نے وزارت توانائی کے ایک …

تفصیلات جانیے

جسٹس قاضی فائز کی نظرثانی درخواستیں براہ راست نشر کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی درخواستیں براہ راست نشر کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10رکنی فل کورٹ نے کیس پر سماعت کی جس میں جسٹس قاضی فائز نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری …

تفصیلات جانیے

کتے کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ، فریال تالپور کی اسمبلی رکنیت معطل

سندھ ہائی کورٹ کے سکھر بینچ نے سگ گزیدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے تدارک سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران سندھ اسمبلی کے ان ممبران کی رکنیت معطل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں جن کے حلقے میں کتے کے کاٹنے کے واقعات تھم نہیں رہے، ان …

تفصیلات جانیے

’پٹھان فیملی سے ہونے کی وجہ سے کبھی اداکاری کا نہیں سوچا تھا‘

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ صحیفہ جبار کا کہنا ہے انہیں بچپن سے ہی مشہور ہونے شوق تھا لیکن پٹھان فیملی سے تعلق ہونے کی وجہ سے انہوں نے کبھی ماڈلنگ اور ایکٹنگ کا نہیں سوچا۔ ایک ویب انٹرویو کے دوران صحیفہ جبار نے اپنے شوبز میں انٹری سے …

تفصیلات جانیے

پشاور ہائیکورٹ کے باہر کیپٹن (ر) صفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش

پشاور ہائیکورٹ کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر) صفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش کی گئی۔ کیٹپن (ر) صفدر درخواست قبل از گرفتاری کیس میں پشاور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے کہ ایک شخص کی جانب سے انہیں انڈہ مارنے کی کوشش کی گئی، انڈہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر …

تفصیلات جانیے

کم آمدنی والے افراد میں مکانات کی تقسیم، ’اب کرائے کے بجائے قسطیں ادا کریں‘

کم آمدنی والے افراد میں مکانات کی تقسیم، ’اب کرائے کے بجائے قسطیں ادا کریں‘وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں تعمیراتی صنعت چل پڑی ہے جس سے روزگار کے مواقع میسر آتے ہیں اور ملک میں دولت بڑھتی ہے۔ جمعرات کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے تحت …

تفصیلات جانیے

’لڑنے کے بجائے جنوبی ایشیا میں غربت اور ناخواندگی کے خاتمے کے لیے کام کریں‘

پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ’جنوبی ایشیا میں غربت اور ناخواندگی کے خاتمے کے لیے کام کریں بجائے یہ کہ آپس میں لڑیں۔‘ جمعرات کو اسلام آباد میں دو روزہ سیکورٹی ڈائیلاگ کے اختتامی سیشن سے خطاب میں جنرل قمر جاوید باجوہ …

تفصیلات جانیے

حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کی زمین قبضہ مافیا سے چُھڑانے کا اعلان

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلٰی سردار عثمان بزدار نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں ان کو صوبے میں قبضہ مافیہ کے خلاف کیے جانے والے آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی ہے۔ وزیر اعلٰی ہاوس کے مطابق یہ بریفنگ بدھ کے روز وزیراعظم کو لاہور کے …

تفصیلات جانیے

سخت گیر رہنما پابندیوں کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں: ایرانی صدر

ایران میں جون میں ہونے والے صدارتی الیکشن سے قبل سخت گیر مؤقف رکھنے والے رہنماؤں پر ملک کے مستقبل کو داؤ پر لگانے کا الزام عائد کیا گیا ہے اور حکمران جماعت کے رہنما ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہوئے ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق ایرانی ریال کی …

تفصیلات جانیے